نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت کی غیر واضح پالیسی کی وجہ سے 10 سکیورٹی اہلکار شہید اور 80 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہوںنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے، صارف دوست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کر ادی. اس حوالے سے پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپ اینڈرائیڈ (گوگل پلے) اور آئی او ایس (ایپل ایپ اسٹور) مزید پڑھیں
کراچی: ”عافیہ رہائی دستخط مہم “ 31اکتوبر کو منعقد ہوگی
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی جدوجہد کے سلسلے میں 31 اکتوبر، بروز اتوار، تین تلوار کلفٹن پر ”عافیہ رہائی دستخط مہم “ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف سیاسی ، دینی، سماجی، عورتوں اور انسانی حقوق کی جماعتوں کے رہنما و کارکنان، مختلف مزید پڑھیں
اسلام آباد: پلاسٹک روڈ کانسپٹ پر ایف نائن پارک میں سڑک تعمیر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں پلاسٹک روڈ بنانے کے طریقے پر پہلا تجربہ شروع کردیا گیا، ایک کلو میٹر پلاسٹک کی سڑک تعمیر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سڑکیں بنانے کے انداز بدلنے لگے، سی ڈی او نے نجی کمپنی کی مدد سے پلاسٹک روڈ باںنے کے تجربے مزید پڑھیں
میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
فائل فوٹو کراچی ( رپورٹ:حماد حسین) میٹرک بورڈکے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا، تمام طالب علم نیٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کے مطابق بروز جمعہ 29اکتوبر کی سہ مزید پڑھیں
سردار یار محمد رند کی ناراضگی دور، وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کردی
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کو منانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یار محمد رند اور قدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پرویز خٹک نے کہا کہ ہم بی اے پی کی حمایت اس لیے کررہے ہیں کہ یہاں مزید پڑھیں
ای سی سی کی تشکیل نو: وزیر اعظم نے عمر ایوب کو چیئر مین مقرر کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین کی جگہ عمر ایوب اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کا وفاقی وزیر کا اسٹیٹس ختم ہونے کے باعث ای سی سی کی تشکیل نو کرتے ہوئے ان کی جگہ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کو ای مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات، سعد رضوی بھی شریک
اسلام آباد: کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان وزارت داخلہ میں مذاکرات جاری ہے، جس میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی بھی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہے، جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نورالحق قادری مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات، سعد رضوی بھی شریک
اسلام آباد: کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان وزارت داخلہ میں مذاکرات جاری ہے، جس میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی بھی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہے، جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نورالحق قادری مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور کے مکینوں کی بڑی تعداد کا عمارت خالی کرنے سے انکار
نسلہ ٹاور کے مکینوں کی بڑی تعداد نے کسی بھی طورپر عمارت کو خالی کرنے سے انکار کردیاہے۔کراچی میں شارع فیصل سے متصل رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو ڈیڈ لائن گزر جانے کے باوجود سیل نہیں کیا جاسکا۔ کچھ فلیٹوں کے مکین نقل مکانی کرکے چلے گئے ہیں، لیکن بڑی تعداد میں مکینوں نے کسی مزید پڑھیں