لاہور/حیدرآباد(نمائندگان جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی، جمہوری، پارلیمانی اور آئینی نظام کے بچائو اور استحکام کا ایک ہی حل ہے کہ عمران خان استعفا دیں۔ بلوچستان کی طرح صوبائی وزرا اعلیٰ ناکام ہو چکے، مستعفی ہوں۔ وفاق اور صوبوں میں پارلیمانی نمائندہ جماعتیں متعین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زرداری کیخلاÙ� مشکوک ٹرانزکشن ریÙ�رنس پرØÚ©Ù… امتناع جاری
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو ہدایت کی ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں 4 نومبر تک کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت نے آصف زرداری کی بریت درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب بھی طلب کر مزید پڑھیں
صا� پانی کیس‘ شری� �یملی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی ریفرنس کیس میں ن لیگی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف سمیت20 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت13 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو تفصیلی بحث کے مزید پڑھیں
ØÛŒØ¯Ø±Ø§Ù“باد: مسروقÛ� موٹرسائیکل Ú©ÛŒ واپسی کیلیے Ø´Û�ری کا پولیس کیخلاÙ� Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جمالی کالونی کے رہائشی یاسر ڈاہری نے اپنی چوری ہونے والی موٹر سائیکل برآمد ہونے کے باوجود پولیس کی جانب سے واپس نہ کرنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ 10اکتوبرکو میری موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہو گئی تھی جس کی رپورٹ مقامی تھانے مزید پڑھیں
ریکارڈ ٹیکس وصولی ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیج� �ے‘وزیراعظم
اسلام آباد ( آن لائن‘ اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ ٹیکس وصولی ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہی۔ وزیراعظم نے لکھا کہ ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دیتا ہوں، ادارے نے گزشتہ سال کے مقابلے میں37 فیصد مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت کاپیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتیں برقرار رکھنے کا Ù�یصلÛ�
اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہائوس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اوگراکے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا ہے۔ اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت11.53 روپے، مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت امریکا سے تعلقات Ø¢Ú¯Û’ بڑھائے‘ سابق ائرچیÙ�
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) سابق چیف آف ائر اسٹاف (ر) ائرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو عملی طور پر آگے بڑھانا چاہیے۔ اسٹریٹیجک ویژن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور امریکا کے درمیان بڑھتے مزید پڑھیں
ای� آئی اے: امیگریشن کرپشن میں ملوث 2 ملازم برطر�
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) شہریوںکو جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ایف آئی اے کے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون وقار احمد چوہان نے ایف آئی اے کے 2 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت خوÙ� Ú©ÛŒ Ù�ضا قائم کرنے سے گریز کرے،ترجمان Ù¹ÛŒ ایل Ù¾ÛŒ
اسلام آباد(آن لائن )ترجمان تحریک لبیک نے کہا ہے کہ حکومت خوف کی فضا قائم کرنے سے گریز کرے، حکومت نے وزیرآباد کے مقام پر کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا ، حکومت اپنی باتوں پر قائم رہے، ہماری جماعت وعدہ خلافی نہیں کرے گی۔جاری بیان میں ترجمان ٹی ایل پی نے کہا حکومت نے مزید پڑھیں
ٹی ایل پی سے مذاکرات کے مثبت نتائج کی توقع �ے‘ گورنر پنجاب
لاہور (نمائندہ جسارت) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کے مثبت نتائج کی توقع ہے لیکن مذاکرات کرنے والوں کو یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کچھ چیزیں ممکن ہوتی ہیں اور کچھ نہیں۔ ملکی اور قومی مفادات کو ترجیح دینا ہر پاکستانی کی ذمے مزید پڑھیں