مجرموں کی سرپرستی کرنے والے 2 کرپٹ ایس ایچ اوز دوبارہ بحال

 کراچی: مجرموں کی سرپرستی کرنے والے 2 کرپٹ ایس ایچ اوز دوبارہ بحال کردیا گیا۔ تقریباً دو ماہ قبل اسپیشل برانچ نے رپورٹ جاری کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ پولیس اہلکار جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتے ہیں، ان تمام افسران کے نام، جرائم پیشہ کے نام اور دیگر تفصیلات بھی اس رپورٹ مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر

 اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے، حکومت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے گی ساتھ ہی گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائےگا جب کہ ٹی ایل پی آئندہ دھرنے نہیں دے گی اور سیاسی دھارے میں شامل ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علما مزید پڑھیں

178 جامعات نے ایچ ای سی کی انڈر گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پالیسی کی مخالفت کردی

 کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے تحت ملک کے پرفضا مقام بھوربن میں منعقدہ تین روزہ وائس چانسلرز کانفرنس نے ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ نئی پی ایچ ڈی اور انڈر گریجویٹ پالیسی 2020 کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اکثریت رائے سے مسترد کردیا گیا ہے اور اس کے فوری مزید پڑھیں

ریکارڈ ٹیکس وصولی ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے‘وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن‘ اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ ٹیکس وصولی ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہی۔ وزیراعظم نے لکھا کہ ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد دیتا ہوں، ادارے نے گزشتہ سال کے مقابلے میں37 فیصد مزید پڑھیں

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہائوس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اوگراکے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا ہے۔ اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت11.53 روپے، مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں، جس کے بعد حالات بہتر ہونے کا امکان ہے، حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان مذاکرات رات گئے ہوئے، کالعدم جماعت مزید پڑھیں

ڈی جی خان: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا حکومت مخالف جلسہ

ڈیرہ غازی خان: مہنگائی کے خلاف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی، جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے آبائی ضلع ڈی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں نے فلیٹس خالی کردیے

کراچی: شارع فیصل پر واقع ‎نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے فلیٹس خالی کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک ہفتے میں گرانے کا حکم دیا تھا، جس کے باعث نسلہ ٹاور میں مقیم تمام رہائشیوں نے فلیٹس خالی کر دیے ہیں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 733 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 449 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 733 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 73 ہزار مزید پڑھیں

عمران خان سے نجات ہی مہنگائی سے نجات ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام جان چکے ہیں کہ عمران خان سے نجات ہی مہنگائی سے نجات ہے۔ ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا، ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم مزید پڑھیں