اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہپاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ پورے اترے۔ سعودی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں،باہمی تعاون کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں، اور دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مہنگائی کے باعث رواں سال کے10 ماہ عوام پر بھاری رہے ادارہ شماریات
اسلام آباد‘پشاور(صباح نیوز+آن لائن ) رواںسال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہے۔ادارہ شماریات کے مطابق اس دورانیے میں گھی 101، مٹن 150، بیف 88 روپے کلو مہنگا ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق ان 10 ماہ میں چینی 20 روپے کلو، آٹے کا 20کلو کا تھیلا 225 روپے مہنگا ہوا۔رپورٹ کے مزید پڑھیں
ووٹ چوری کرکے ملک پر ناجائز حکمران ہونگے تو بغاوت ہوگی،پی ڈی ایم
ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز) پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ اگر ووٹ چوری کرکے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی۔ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حکومت مخالف اتحاد کے سربراہ مولانافضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پورا ایشیا معاشی لحاظ سے ترقی کررہا ہے مزید پڑھیں
ہولی فیملی اسپتال میں نومولود کو اغوا کرکے گڈا رکھ دیا گیا
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال سے نامعلوم شخص ڈرامائی انداز میں ایک دن کے بچے کو اغوا کرکے لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نامعلوم ملزم بیڈ پر گڈا رکھ کر نومولود بچے کو اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس اور اسپتال انتظامیہ نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دست بردار، ذرائع
اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے، حکومت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے گی ساتھ ہی گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائےگا جب کہ ٹی ایل پی آئندہ دھرنے نہیں دے گی اور سیاسی دھارے میں شامل ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علما مزید پڑھیں
آئندہ ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا تو بغاوت کردیں گے، فضل الرحمان
ڈی جی خان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ہوگی تو عوام کے ووٹ کے بنیاد پر ہوگی، دوبارہ ووٹوں پر ڈاکا مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں
قنبر علی خان،سیپکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن ،کنڈر منقطع
قنبر علی خان(نمائندہ جسارت) سیپکو قنبر کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن سیکڑوں غیر قانونی کنڈے کنکشن منقطع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او سیپکو قنبر رحیم بخش تونیو کی سربراہی میں لائن مین سجاد علی گوپانگ اور عبدالرحمن چنا نے قنبر کے گوپانگ محلہ ، برکت شاہ محلہ ، برڑا کالونی ، شاہ مزید پڑھیں
صوبائی حکومت اشیا خورونوش کی قیمتو ں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر عمران قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت روزمرہ اشیا صرف کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ اپنی ناکامی، نااہلی اور لوٹ مار کاملبہ پی ٹی آئی کی حکومت پر ڈالا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ کروڑوں روپے کی سرکاری گندم گوداموں سے چوری کرلی مزید پڑھیں
حیدرآباد ،معذورافراد کا نوکریوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے معذور افراد نے ملازمتوں میں پانچ فیصد کوٹہ نہ دینے اور من پسند افراد کو نوکریاں دینے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقع پر سہیل ہالیپوٹہ، نعیم قریشی، جاوید قائم خانی ودیگر نے کہاکہ 2018ء میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے102معذور افراد کو مزید پڑھیں
بدین ،نامعلوم افراد نے دھنی بخش کو تیز دھار چھری کے وار کرکے زخمی کردیا
بدین (نمائندہ جسارت ) گولارچی کے نواحی گاؤں علی آباد میں رات دیرگئے دو نامعلوم افراد نے اپنے بڑے بھائی کے گھر میں سوئے ہوئے 30 سالہ نوجوان دھنی بخش عرف پھوڑا عالمانی کو تیز دھار چھری سے وار کر کے شدید زخمی کردیا۔ اور موقع سے فرار ہوگئے۔ جائے وقوع سے بے ہوش کرنے مزید پڑھیں