کراچی : آئندہ 3 روز بوندا باندی اور معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: اگلے تین روز کے دوران شہرقائد میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹرفارہیٹ ویونے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق اگلے تین روزکے دوران شہرمیں معمول سے تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے، اگلے چند روزکے دوران شہرکا مطلع جزوی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سرکاری قیمت پر دودھ فروخت کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواست پر سرکاری قیمت پر فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سندھ فورڈ اتھارٹی، کمشنر کراچی نے عمل درآمد رپورٹس مزید پڑھیں

خضدارسے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ کھائی میں گرگئی، 20 افراد جاں بحق

خضدار: وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح 3.21 فیصد ریکارڈ

 اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح 3.21 فیصدریکارڈ کی گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مزید 47 افراد جاں بحق جس کے بعد ملک میں مجموعی اموات 21 ہزار576 ہوگئیں جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1303 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے مزید پڑھیں

پاک افغان علماء کانفرنس کا افغانستان میں امن کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

 اسلام آباد: پاکستان و افغانستان مشترکہ علماء کانفرنس کے شرکاء نے افغانستان میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان و افغانستان مشترکہ علماء کانفرنس 10 جون 2021ء کو مکۃ المکرمہ میں ہوئی جس میں افغان امن کے متعلق متفقہ اعلامیہ شائع کیا گیا، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور مزید پڑھیں

ویمن ڈپارٹمنٹ بہبود نسواں سے غافل، 90 فیصد اسکیمیں شروع نہ کرسکا

 کراچی: خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کے لحاظ سے سندھ پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ ہے جب کہ خواتین کے خلاف تشدد اور جرائم کے واقعات میں اضافے کے باوجود صوبائی محکمہ برائے ترقی نسواں کی کارکردگی قابل ذکر نہیں۔ محکمہ خواتین کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے مختص فنڈز بھی استعمال نہ کرسکا۔ صوبائی وزارت خزانہ مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی سطح پر موثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

 لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی سطح پر موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مثبت ردعمل کا خیر مقدم کرتے ہیں، کینیڈین وزیر مزید پڑھیں

خاران میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں ہلمرگ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مزید پڑھیں

پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل عرصے بعد معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ ‏الحمداللہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اور طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، عوام اوراداروں کا وزیراعظم مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی

لاہور: جہانگیر ترین اور دیگر ملزمان نےعدالت سے اپنے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم  جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، ڈپٹی ڈٸریکٹر ایف آٸی اے نے مزید پڑھیں