15 سالہ بچے کا قتل، 2 مجرموں کو دو دو بار سزائے موت کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 15 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر 2 مجرموں کو 2 ، 2 بار سزائے موت سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے 15 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ مجرموں میں مزید پڑھیں

کراچی کی حالت اتنی بھی خراب نہیں جتنی بتائی جاتی ہے، مراد علی شاہ

 کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی، کراچی کی حالت اتنی بھی خراب نہیں جتنی بتائی جارہی ہے، بحریہ ٹاؤن کا پیسہ جب آئے گا تو ملیر پر خرچ ہوگا۔ وہ پیر کو وزیراعلی ہاﺅس میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

 کراچی: آئندہ مالی سال 2021-22ء کے لیے سندھ کا میزانیہ آج منگل کی سہ پہر سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جسے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 322 ارب روپے مختص کرنے کی مزید پڑھیں

گجر اور اورنگی نالے پر آپریشن جاری رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی کے گجر اور اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کے مسائل سے متعلق کیسز کی سماعت کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتقام نہیں ، صاف اورشفاف احتساب پر یقین رکھتےہیں، ہم کسی کی بلاوجہ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ کے افسر کا غیرملکی ایجنسیوں کو معلومات دینے کا انکشاف

اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کے 18 ویں گریڈ کا افسر قلب عباس غیرملکی انٹیلیجنس حکام کے لیے کام کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت خارجہ کے چینی ڈیسک پر ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، نوری آباد پاور پلانٹ کے غیر قانونی ٹھیکوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے ریفرنس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کیلئے 30 جون کی تاریخ مقرر کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت مزید پڑھیں

ڈاکٹر رضا باقر اسلامک فنانشل سروسز بورڈ کے چیئرمین مقرر

کراچی: اسلامک فنانشل سروسز بورڈ کی جنرل اسمبلی نے ڈاکٹر رضا باقر کو 2022 کیلیے چیئرمین مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کو سال 2022ء کے لیے اسلامک فنانشل سروسز بورڈ (IFSB) کی جنرل اسمبلی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کے تقرر کی مزید پڑھیں

کراچی : مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان

کراچی: شہرقائد میں مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ میں مون سون کے دوران ایک بارپھرمعمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے، مون سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری ہفتے سے ہونے کی توقع ہے، مون سون مزید پڑھیں

لاہور: اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق، 3 زخمی

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرین ٹاؤن لاہور کے نجی اسکول میں دھوپ سے بچاؤ کے لیے ڈالی گئی ترپال خستہ حال دیوار سمیت طالبات پر آگری جس کے باعث چار طالبات ایشال، مزید پڑھیں