کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ اور اورنگی نالہ تجاوزات آپریشن روکنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ آپریشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گجر نالہ اور اورنگی نالہ پر متبادل پلان طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محکمہ تعلیم سندھ کا نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا بھی اعلان
کراچی: ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ جولائی میں دسویں جماعت کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات لئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں نہم اور گیارہویں جماعت کے امتحانات مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا کراچی میں کثیر المنزلہ نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم
کراچی: نسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، عدالت عظمی نے پرتعیش اپارٹمنٹس والے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے مزید پڑھیں
اقتصادی کمیٹی کی خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی کی اجازت
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ کیلئے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی اجازت دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کو پاسکو ذخائر سے یہ گندم فراہم کی جائے گی۔ اجلاس مزید پڑھیں
کل پارلیمان کیلئے سیاہ دن تھا، میری ذاتی طور پر تضحیک و تذلیل کی گئی، ملیکہ بخاری
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر کے مطابق ملیکہ بخاری پر اپوزیشن کی جانب سے حملہ کے باعث ان کی بائیں آنکھ کا کارنیا ( Cornea ) زخمی ہوگیا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ یہ کیسے لوگ ہیں جو پوری قیادت سمیت ایسے حملوں اور رویوں کو مزید پڑھیں
شہباز شریف اور بلاول کا آئندہ سیاسی حکمت عملی پر ملکر عمل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی اور اس پر مل کر عمل درآمد کا فیصلہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، دونوں مزید پڑھیں
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کا بیٹا قتل
کراچی: الفلاح تھانےکےعلاقے ملیرجامعہ ملیہ روڈ پرموٹرسائیکل پرسوار2 نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے گاڑی پرفائرنگ کرکے شہری کوقتل کردیا۔ مقتول جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے تھے، پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔ مقتول کی شناخت 32 سالہ رضا ذوالفقارولد محمد ذوالفقارکے نام سے کرلی گئی جو مکان نمبر مزید پڑھیں
متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کابینہ کا بجٹ منظور کرنے سے انکار، اجلاس ملتوی
مظفر آباد: آزاد کشمیر کابینہ نے بجٹ منظور کرنے سے انکار کردیا، جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کابینہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف ڈٹ گئی ہے اور بجٹ منظور کرنے سے انکار کردیا گیا ، جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت کا بجٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک مزید پڑھیں
نومولود بچی کی بازیابی کی درخواست پر ایس پی صدر اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے29 روز کی نو مولود بچی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پرایس پی صدر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ یوسماں تصور کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالتی حکم کے باوجود ایس ایچ او نومولود بچی کو عدالت کے سامنے پیش مزید پڑھیں