ن لیگی وزیر خزانہ نے ملک کو آئی ایم ایف پروگرام تک لیجانے میں اہم کردارادا کیا، وزارت خزانہ

 اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے مفتاح اسمائیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگی وزیر خزانہ کی پالیسیوں نے ملک کو آئی ایم ایف پروگرام تک لے جانے میں اہم کردارادا کیا ۔ ترجمان وزارت خزانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام چل رہا ہے اور اگست مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل؛ 16 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

 اسلام آباد: راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل انکوائری میں اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے 16 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت حاصل کرلیے۔ سابق کمشنر  کیپٹن (ر) محمد محمود کے منع کرنے کے باوجود سابق لینڈ ایکوزیشن کمشنر (ایل اے سی) وسیم تابش نے لینڈ ایکوائر کرنے کی مد میں 16 ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو سرکاری خزانے سے 22 کروڑ 85 مزید پڑھیں

غذر میں 14 سالہ طالبہ سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر عبدالمجید نے کہا کہ اندھے کیس کے ملزم مزید پڑھیں

شہبازشریف کا حکومتی الیکشن بل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متنازع حکومتی الیکشن بل پر کُل جماعتی کانفرنس بلائی جائے گی۔ آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا تعین تمام متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں سے مشاورت کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حكومت نے صوبے كی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ دیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ

صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے بزنس كمیونٹی پر زور دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ كاری كریں كیونكہ یہاں پر پی ٹی آئی كی کاروبار دوست حکومت قائم ہے، اور سرمایہ كاری کے لیے حالات انتہائی سازگار ہیں۔ ان خیالات كا اظہار انہوں نے كوہاٹ ٹیكسٹائل ملز میں كلین اینڈ گرین مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 1300 سی سی گاڑی پر ٹیکس میں کمی سے انکار کردیا

 اسلام آباد:  انجیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں 1300 سی سی گاڑی سستی نہ ہونے میں ایف بی آر کے ٹیکسزاہم رکاوٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2021-22  میں 1300 سی سی گاڑی  کی قیمت کم کرنے کی تجویز دی گئی تھی، تاہم محصولات متاثر ہونے کی وجہ سے ایف بی آر مزید پڑھیں

اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

 اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہائش پذید قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ طالب علم نے جب خود مزید پڑھیں

کراچی میں خطرناک قسم کی پھپھوندی کا کیس رپورٹ

 کراچی: سول اسپتال کراچی میں کینڈیڈا اورس فنگس کا کیس رپورٹ ہوگیا، کینڈیڈا اورس فنگس سے متاثرہ 6 سالہ بچہ سول اسپتال کے بچہ وارڈ میں زیر علاج ہے، ماہرین نے مرض پھیلنے کے خدشے کے سبب احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول اسپتال کے شعبہ متعدی امراض کے ماہرین مزید پڑھیں

شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے اے پی سی میں شریک ہوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، نائیک شہید

اسٹاف رپورٹر: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک اور نائیک نزاکت خان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع سپن وام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو دہشت گرد مارے گے جب مزید پڑھیں