اسلام آباد/ کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے شہریوں کے قومی شناختی کارڈ کے ذریعے جعل سازی سے بینکوں کے کریڈٹ کارڈز جاری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سندھ زون کے مطابق کمرشل بینک کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب؛ وزرا، افسروں کے بیرون ملک علاج معالجے پر پابندی
لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ سال کیلیے کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی جس کے تحت وزیروں کے گھروں اور افسروں کے دفاتر کی تزئین وآرائش پرپابندی ہو گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے سرکاری اخراجات کو کم کیا جائے گا، وزرا اور افسروں کے بیرون ملک مزید پڑھیں
سائٹ ایریا؛ 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد، 25 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر ہونگی
کراچی: صوبائی وزیراطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منصوبے میں25 کلو میٹرز طویل سڑکیں تعمیرکی جائیں گی۔ سید ناصر حسین شاہ اور جام اکرام اللہ دھاریجو نے سیمینس چورنگی پر سائٹ ایریا میں 1037.79 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع مزید پڑھیں
عالمی برادری مسئلہ افغانستان کے دیرپا سیاسی حل کے لیے کاوشیں تیز کرے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ عالمی برادری افغان مسئلہ کے دیرپا سیاسی حل کے لیے کاوشیں تیز کرے۔ عالمی یوم پناہ گزین پر بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان آج کے دن کے مناسبت سے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کا نئے ڈویژن، اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پرغور
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پر غور شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن ، نئے اضلاع اورنئی تحصیلوں کے قیام پر غورشروع کردیا ہے، جب کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خاموشی کے ساتھ مختلف اداروں کوٹاسک مزید پڑھیں
شہبازشریف کا پارٹی پر کنٹرول نہیں فیصلے مریم نواز کرتی ہیں، فواد چوہدری
کراچی: وفاقی وزیراطلاعت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا اپنی پارٹی پر کنٹرول نہیں، فیصلے نوازشریف اور مریم نواز کرتے ہیں۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان الیکشن میں شفافیت لانے کے لئے اصلاحات چاہتے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی مزید ویکسین چین سے پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس کی مزید ویکسین چین سے لیکر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حکومت کی ایما پر پی آئی اے کی خصوصی پرواز 15 لاکھ 50 ہزار ویکسین چین سے لے کر پاکستان پہنچ گئی، پی کے 6852 چین سے صبح اسلام آباد مزید پڑھیں
41 سال بعد لاہور کے زیرِ زمین پانی کی سطح کو مزید گرنے سے روک لیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ سے1980کےبعدپہلی مرتبہ لاہور کےزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سےروک لیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔ @UsmanAKBuzdar کی قیادت میں مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلیے ایک بار پھر کمر کس لی
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 29 جولائی کو کراچی میں بڑا اجتماع ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ایسا ادارہ کہلاتا تھا بالادستی کا ادارہ تھا، لیکن بجٹ اجلاس میں اس مزید پڑھیں
بلوچستان كے اپوزیشن اركان كیخلاف 17مختلف دفعات كے تحت مقدمہ درج
پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اركان كے خلاف 17مختلف دفعات كے تحت مقدمہ درج كرلیا ہے، اپوزیشن اركان نے پولیس سے جھگڑا كیا، جان سے مارنے كی دھمكیاں دیں ، ایف آئی آركا متن تفصیلات كے مطابق كوئٹہ كے بجلی روڈ تھانے میں سب انسپكٹر محمد ناصر كی مدعیت میں بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں