کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹرز نے چند روز مزید اسپتال میں زیر علاج رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یوآئی (ف) اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، ان کی متعدد ٹیسٹ رپورٹس آگئی ہیں، چند رپورٹس کا انتظار ہے، ڈاکٹرز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں نجی بینک کے لاکر سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات کا صفایا
کراچی: زمزمہ اسٹریٹ پر نجی بینک کے لاکر سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات کا صفایا کر دیا گیا جب کہ حیران کن طور پر بینک انتظامیہ بھی واردات سے بے خبر نکلی۔ کلفٹن کے نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات کا صفایا کردیا گیا، مزید پڑھیں
عمران خان نےکراچی کی گیس روک کر معیشت پر مزید ضرب لگائی، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کی صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی روک کر عمران خان نے ملکی معیشت پر ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔ کراچی کی صنعتوں کے لئے سوئی گیس کی فراہمی منقطع کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں
فریال تالپور کو کروڑوں روپے بھتے کی مد میں دیئے، عزیر بلوچ کا اقبالی بیان
کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ نے فریال تالپور، سینیٹر شہادت اعوان اور ایس ایس پی فاروق اعوان سمیت دیگر کے راز کھول دئیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس میں لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کو پیش کیا گیا تو ملزم نے اقبالی بیان مزید پڑھیں
کراچی اور اسلام آباد دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل
امریکی مالیاتی مشاورتی فرم مرسر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو 2021ء کیلئے دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرسر نے رہن سہن کے اخراجات کا 2021ء کے لیے سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں
نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج
اسلام آباد: عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ نواز شریف مزید پڑھیں
یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کنا تھا کہ ایف بی آر ٹیم میں جون 2022 تک کوئی تبدیلی کا امکان نہیں، اسسٹنٹ کمشنر ایف مزید پڑھیں
کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی اور سینیٹر فیصل سبزواری موجود تھے۔ ملاقات مزید پڑھیں
آرمی چیف سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، وزیر خارجہ سے ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن و استحکام کا دار و مدار خطے کے دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، علاقائی تنازعات اور چیلنجز کے حل کے لیے بامقصد عالمی حمایت ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن پہنچے۔ انہوں مزید پڑھیں
کلفٹن میں لفٹ سے گر کر ہلاک نوجوان کا والد انصاف کا منتظر
کراچی: کلفٹن بوٹ بیسن میں رہائشی عمارت کی لفٹ سے گر کر زندگی کی بازی ہارنے والے آن لائن فوڈ ڈلیوری کے رائیڈر کی ہلاکت کے ذمہ دار تاحال قانون کی گرفت میں نہ آسکے، واقعے کو گزرے 2 ماہ کا عرصہ گزر گیا۔ بوٹ بیسن کے علاقے کلفٹن بلاک 7 میں 26 اپریل کو رہائشی مزید پڑھیں