اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خانیوال میں چار سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
خانیوال: چار سالہ بچی کی بوری بند مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق زیبہ ندیم کی مسخ شدہ بوری بند لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ زیبہ ندیم بچیوں کے ہمراہ کھیل رہی تھی کہ اسے اغوا کرلیا گیا تھا جس کے بعد اسے مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں
ہم نے امریکا کا جنگ میں ساتھ دیا اور ہمیں ہی برابھلا کہا گیا، وزیراعظم
اسلام آباد: یراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے امریکا کا جنگ میں ساتھ دیا اور ہمیں ہی برابھلا کہا گیا، میں نے دوسروں کی جنگ میں پڑنے کی مخالفت کی تھی۔ یہ بات وزیراعظم نے اسلام آباد میں منعقدہ ’’نیشنل امیچئور شارٹ فلم فیسٹیول‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں مزید پڑھیں
عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہوگئے ہیں، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہوگئے ہیں اور یہ حکومت جب کوئی وعدہ کرتی ہے اسے پورا کرتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر ہماری گروتھ ریٹ نیگیٹو آئی تو چین کے علاوہ سب مزید پڑھیں
دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہم انسداد دہشت گردی کی جنگ تقریباً جیت چکے ہیں دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ’’نیشنل امیچئور شارٹ فلم فیسٹیول‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی بلیک لسٹنگ کی باتیں ختم ہوگئی ہیں اور ایف اے ٹی ایف کے چیلنج کوجلد پورا کرلیں گے، فیٹف کے صدر مزید پڑھیں
عمران خان آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی وزیراعظم لانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
کوٹلی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی وزیراعظم لانا چاہتے ہیں۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی وزیراعظم لانا چاہتے ہیں، کٹھ پتلی مزید پڑھیں
آبی گزرگاہوں میں آلودگی سے انسانوں سمیت آبی حیات کی بقا کو بھی خطرات لاحق
آبی گزرگاہوں میں پانی کی کمی اور آلودگی سے ناصرف انسانوں کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں کہ بلکہ آبی حیات کی بقا کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ انڈس بلائنڈ ڈولفن اور فیزنٹ ٹیل جیکانا قابل ذکرہیں۔ پنجاب وائلڈلائف بورڈکے ممبراورجنگلی حیات کے تحفظ کے لئے سرگرم بدرمنیر نے آبی حیات کی بقا کے مزید پڑھیں
ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں ستمبرمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں رواں سال ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے لیے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں 9 ستمبرکو بلدیاتی انتخابات کرانے مزید پڑھیں
ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل کال پر 75 پیسہ ٹیکس کو ناقابل عمل قرار دیدیا
کراچی: ٹیلی کام انڈسٹری نے پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسہ ٹیکس وصولی کو تکنیکی لحاظ سے ناقابل عمل قرار دے دیا۔ ٹیلی کام انڈسٹری ماہرین کے مطابق موبائل کال کے دورانیے پر ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ زمینی حقائق اور تکنیکی پہلوؤں کو نظر انداز کرکے کیا گیا، ٹیکس لگاکر بجٹ اہداف حاصل کرنے مزید پڑھیں