سندھ ميں سی این جی اسٹیشنز ايک ہفتے کیلئے بند

کراچی سميت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں سی این جی اسٹیشنز گزشتہ رات 12 بجے بند کر ديے گئے جو ايک ہفتے بعد منگل 29جون کو صبح 8بجے کھليں گے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن مزید پڑھیں

سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی: سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے، مزید پڑھیں

لاہور بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار کراچی تک پھیل گیا

کراچی: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار کراچی تک پھیل گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے لاہور بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک ڈیوڈ کا مکمل ریکارڈ حاصل کرلیا جس کے مطابق وہ کراچی کا رہائشی ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں دیگرخطوں کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دیگرریجنزکے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت بین الاقوامی قیمت میں اضافے پربڑھانی پڑے گی تاہم پاکستان میں مزید پڑھیں

تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی احتساب پراعتماد کرنے کو تیارنہیں، احتساب کا ڈرامہ پوری مزید پڑھیں

لیاقت قائم خانی پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے29 جون کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے29 جون کی تاریخ مقرر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیاقت قائم خانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے کی ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس : شعیب شیخ کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شعیب شیخ کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ شعیب شیخ کہاں ہے؟۔ شعیب شیخ مزید پڑھیں

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا، اگر محض ایک تلوار لٹکانا مقصود ہے تو یہ اور بات ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم

لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے گزشتہ روز خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد مزید پڑھیں

سابق نگراں وزیرِ اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیرِاعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میر ہزارخان کھوسو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، گورنر بلوچستان اور صوبائی چیئرمین زکوٰۃ کے مزید پڑھیں