جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں براہ راست ملوث ہیں ، وزیراعلی پنجاب

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں براہ راست ملوث ہیں۔ ایٹ کلب لاہور میں آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب انعام غنی کا کہنا تھا کہ 23 جون کو جوہر ٹاؤن میں کار بم دھماکا ہوا جس سے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق؛ حکومت نے شہباز شریف فارمولا مسترد کردیا

 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر  برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے شہباز شریف کا پلان فراڈ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کا اختیار سمندر پار پاکستانیوں کا بنیادی حق ہے، حزب اختلاف آئین سے کھلواڑ نہ کرے، حکومت پارلیمنٹ کو سپریم سمجھتے ہوئے تمام کام پارلیمنٹ کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانوں میں وزیر خارجہ پورٹل کا آغاز

 اسلام آباد: بیرون ملک پانچ پاکستانی سفارتخانوں میں وزیر خارجہ پورٹل کا آغاز کر دیا گیا۔  ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک پانچ پاکستانی سفارتخانوں میں وزیر خارجہ پورٹل کا آغاز کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلہ میں ایف ایم پی پانچ ممالک میں رہنے والے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

 اسلام آباد /  کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے پی ٹی اے کو اپیلی کیشن فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس کوثر سلطانہ حسین پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے متعلق محمد کامران مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان علامتی جنازہ لے آئے، اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی

 کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، اپوزیشن ارکان جمہوریت کے علامتی جنازے کے طور پر ایوان میں چار پائی اٹھا کر لے آئے، اسپیکر نے اس اقدام کو ایوان کی سنگین بے حرمتی قرار دیتے ہوئے ذمہ دار ارکان کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کو سندھ مزید پڑھیں

حکومت کا کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کی ایس او پیز میں نرمی کا اعلان کردیا، یکم جولائی سے کاروباری اوقات 10 بجے تک ہوں گے، صرف ویکسینیٹڈ افراد کو ریسٹورنٹس میں کھانے اور سنیما جانے کی اجازت ہوگی، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

 اسلام آباد: ملک بھر میں گیس کا بحران بڑھنے سے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند، وزارت توانائی نے بجلی کی پیداوار برقرار رکھنے کے لیے پاور پلانٹس کو فرنس آئل درآمد کرانے کے لیے این او سی جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں جاری گیس بحران کی وجہ سے بجلی بنانے والے پاور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم پی اے نے بچے سے بدفعلی پر اپنے کارکن کو گرفتار کرادیا

کراچی: پی ٹی آئی کورنگی کے ایم پی اے نے اپنے ہی کارکن کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث کارکن کو خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس نے پندرہ سالہ بچے کی ساتھ بدفعلی کے الزام میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

کراچی میں شہری کو تاوان کیلئے اغوا کرنے پر 2 سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار

کراچی: پولیس حکام نے اپنے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہری سے جان بخشی کی بنیاد پر تاوان وصولی کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمان اور ایس آئی یو کے اہلکار امجد مزید پڑھیں

مون سون سے قبل تیاریوں کیلئے گورنر سندھ کا وزیر اعلیٰ کو خط

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں مون سون بارشیں شروع ہونے والی ہیں گزشتہ سال کی بارش ہم سب کے لیے سبق تھی، بارشوں میں عوام کو نقصان سے بچانے کے لیے مل کر کام کرنا مزید پڑھیں