قتل اور بھتہ خوری میں ملوث لیاری گینگ وار کے 5 ملزمان گرفتار

کراچی  : سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر لیاری میں رانگی واڑہ اور مولا مدد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور مسلح ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس مزید پڑھیں

گھریلو صارفین، پاورسیکٹر اور برآمدی صنعتوں کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی، وزارت توانائی

 اسلام آباد: وزارت توانائی نے گیس کی پیداوری کمپنیوں کو کم سے کم وقت میں گیس کی پیداوار بڑھانے اور پی ایس او کو پاور سیکٹر کےلیے تیل کی فراہمی بڑھانے کے احکامات دے دیےہیں۔ وزارت توانائی  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی پیدا مزید پڑھیں

کسی بھی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی طاقتوں کا پاکستان کو جانب دارہونے پر مجبور کرنا درست نہیں، کسی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ہمیشہ سے خاص تعلقات رہے ہیں، مزید پڑھیں

سندھ بھر میں مزارات کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ، لنگر پر بدستور پابندی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام مزارات کھول دیئے گئے ہیں تاہم لنگر پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے کے تمام مزارات آج سے کھول دیئے گئے ہیں، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں پکنک منانے کے دوران چار افراد ڈوب گئے

کراچی: سمندر میں پکنک منانے کے دوران مختلف مقامات پر چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہاکس بے کے سمندر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا جس کی اطلاع ملنے پر پولیس، لائف گارڈز اور ایدھی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، غوطہ خوروں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی سلامتی کے امور پر بڑی بیٹھک بلالی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو تین بجے بلایا گیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا و اڈے دینے سے انکار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا کو اڈے دینے سے مزید پڑھیں

زلفی بخاری کی اپنے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کی تردید

 اسلام آباد: وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اسرائیل نہیں گیا، پاکستانی اخبار اسرائیلی اخبار کے ذرائع کا حوالہ دے کر کہتا ہے میں مزید پڑھیں

شاگرد سے بدفعلی کرنیوالے مفتی عزیز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

 لاہور: عدالت نے بچے سے بدفعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کینٹ کچہری میں بچے سے بدفعلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مفتی عزیز الرحمن کو عدالت میں پیش کیا اور اس مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک دیا

کوہاٹ: نامعلوم افراد گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوہاٹ کینٹ میں نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی کے چہرے اور جسم پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔ تیزاب گردی سے لڑکی کا چہرہ اور جسم کے کچھ حصہ متاثر ہوا، لڑکی کو فوری مزید پڑھیں