اسلام آباد: وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے دوران مجموعی طور پر 27 قومی اداروں میں سے 23 کی نجکاری کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ دیگر اداروں کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی خدمات کے حصول کے لیے اظہار دلچسپی کے اشتہارات جاری کیے جا چکے ہیں۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی قلت، ہزاروں مکین پریشان
کراچی: سمندر کے کنارے بسنے والے شہری پینے کے پانی کی قلت کاشکار ہیں جب کہ کئی علاقوں میں کئی روز سے صاف پانی کی فراہمی نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کے باسی بنیادی سہولت پانی سے بھی محروم ہیں،لانڈھی ،کورنگی، ملیر،ناظم مزید پڑھیں
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کا سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجا فاروق حیدر نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجا فاروق حیدر نے احتجاجاً قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا، انھوں مزید پڑھیں
کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے جب کہ امریکا کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہوسکتے ہیں لیکن جنگ میں نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی مزید پڑھیں
لاہور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور: فائرنگ کرنے والی ملزمہ کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا پیر کالونی میں لڑکی کے فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی، تو ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کینٹ پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت کی۔ پولیس ٹیم نے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمہ کو اسلحے مزید پڑھیں
ڈریپ نے پاکستانی ساختہ وینٹی لیٹر ’پاک وینٹ‘ کو رجسٹرکرلیا
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ پاکستانی ساختہ آئی سی یو وینٹی لیٹر ( پاک وینٹ) کو رجسٹر کردیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) نے مقامی طور پر تیار کردہ پاکستانی ساختہ آئی سی یو وینٹی لیٹر ( پاک وینٹ) کو رجسٹریشن سرٹفکیٹ جاری کردیا ہے۔ ڈریپ کے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ مزید پڑھیں
کراچی میں ممتازعالم دین مولانا عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے
کراچی: دینی تعلیم اور مدارس دینیہ سے وابستہ معروف شخصیت اورجامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم اور شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر بدھ کو کراچی کے نجی اسپتال میں علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 46 برس سے حدیث پڑھانے والے مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر نے اپنی عمر کے 71 برس دین کی تعلیم میں گزارے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
كوئٹہ میں مرغی كا گوشت پھر مہنگا
كوئٹہ میں برائلر مرغی كا گوشت ایک با رپھر مہنگا ہوگیا اور فی کلو 330 روپے فروخت ہونے لگا۔ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہوگیا، فی کلو گوشت 250 روپے سے بڑھ کر 330 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے جب کہ پولٹری ایسوسی ایشن كے مطابق مال لاہور اور مزید پڑھیں
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس آج پارلیمنٹ میں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، مولانا اسد محمود، امیر حیدر ہوتی، پرویز خٹک، شیخ رشید، فواد حسین سمیت 29 ارکان شرکت مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی مزید پڑھیں