قرآن مجید کا پنجابی زبان میں ترجمہ شائع ہوگیا

 لاہور: اسلامی کتب کے اشاعتی ادارے دارالسلام نے پنجابی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ شائع کردیا۔ دارالسلام انٹرنیشنل کے مینجنگ ڈائریکٹر عبدالمالک مجاہد کا کہنا ہے کہ ادارے نے پنجابی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ شائع کردیا، اس سے قبل 28 عالمی زبانوں میں قرآن مجید کے تراجم شائع کیے گئے، پنجابی زبان میں قرآن مزید پڑھیں

کتوں کا وکیل پر حملہ؛ فریقین میں صلح نامہ طے پاگیا

 کراچی: ڈیفنس میں سینئر وکیل پر پالتو کتوں کے حملہ کیس میں زخمی وکیل مرزا اختر علی اور کتوں کے مالک کے درمیان صلح نامہ طے پا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صلح نامے میں کہا گیا ہے کہ کتوں کا مالک این جی او کو 10 لاکھ روپے فنڈ دے گا، کتوں کے مالک ہمایوں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، ناراض بلوچوں کے حوالے سے بات چیت

 اسلام آباد: ناراض بلوچوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو ملاقات کے لئے بلایا۔  ایکسپریس نیوز کے  مطابق وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کے بارے میں ضرور سوچے گا اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں 5 سال قبل فوت ہونے والے شخص پر مقدمہ درج

لاہور: تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے 5 سال پہلے فوت ہونے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے پھرتی دکھاتے ہوئے 5 سال قبل فوت ہو ئے شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا، اور یہ مقدمہ شادی کی تقریب میں آتشبازی کا درج کیا گیا مزید پڑھیں

مسافر گاڑیوں میں سب افراد کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے کہا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام مسافر گاڑیوں میں سفر کرنے والے تمام افراد کے کورونا سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ بین الصوبائی اور بین الضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے مزید پڑھیں

عمران خان مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینک آئے ہیں، مریم نواز

 مظفر آباد: نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں انہوں نے  مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں پھینک دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کورونا مزید پڑھیں

کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی

 اسلام آباد: کل سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ مزید پڑھیں

کورونا کی بھارتی قسم ؛ حکومت کا 9 سے  18 جولائی تک سختی کا فیصلہ

 اسلام آباد: کورونا کی نئی قسم کے ممکنہ حملے کے پیش نظر حکومت نے 9 سے 18 جولائی تک ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے سختی کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا وائرس) کو انتہائی خطرناک قراردے دیا گیا ہے اور پاکستان میں  ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

 اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 9 سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے اثرات مہنگائی میں مسلسل اضافہ کی صورت میں مزید پڑھیں

زلفی بخاری کا رنگ روڈ رپورٹ بنانے والے کمشنر کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

 اسلام آباد: سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق معاون خصوصی  زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے، اس مزید پڑھیں