کوئٹہ میں بجلی كی طویل لوڈ شیڈنگ سے پانی كا بحران بھی پیدا ہوگیا

 کوئٹہ: شہری علاقوں میں یومیہ 10 سے 11 گھنٹے كی لوڈ شیڈنگ كی جارہی ہے جب کہ ٹینكر مافیا نے لوڈ شیڈنگ كا بہانہ بناكر پانی مزید مہنگا كردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق كوئٹہ میں بجلی كی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پانی كا بحران پیدا ہوگیا، ٹینكر مافیا كی بھی چاندی ہوگئی اور مافیا شہریوں کو مزید پڑھیں

شفیق موڑ تا سہراب گوٹھ مستقل ٹریفک جام، شہری اذیت کا شکار

ضلع وسطی میں متعلقہ اداروں کی مجرمانہ غفلت اور لاپروائی نے شفیق موڑ پاور ہاؤس سے سہراب گوٹھ فلائی اوور اور انڈر پاس تک جانا شہریوں کے لیے محال بنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع وسطی میں متعلقہ اداروں کی مجرمانہ غفلت، بے حسی اور لاپروائی نے شفیق موڑ پاور ہاؤس سے سہراب گوٹھ فلائی مزید پڑھیں

کراچی میں بین الصوبائی ڈکیتی و رہزنی کے 40 مقدمات میں ملوث 2 ملزم گرفتار

 کراچی: کراچی میں پولیس نے بین الصوبائی ڈکیتی و رہزنی کے 40 سے زائد مقدمات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شاہ لطیف پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان کے خلاف قتل کے 4 مقدمات کے علاوہ بلوچستان اور اندرون سندھ میں ڈکیتی و رہزنی کے 40 سے زائد مقدمات درج ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ویڈیو کیس کا پانچواں ملزم شناخت پریڈ کے لیے جیل روانہ

مقامی عدالت نے لڑکا لڑکی تشد د کیس میں گرفتار پانچویں ملزم بلال مروت کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس کی سماعت کی،  پولیس نے واقعے میں ملوث پانچویں ملزم بلال مزید پڑھیں

لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی، خون زیادہ بہنے سے جاں بحق

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس  نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ کتے نے اس کی گردن دبوچ مزید پڑھیں

کورونا کی بھارتی قسم؛ حکومت کا عیدالاضحیٰ سے قبل سخت اقدامات کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے ممکنہ حملے کے پیش نظر 9 سے 18 جولائی تک ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سختی کا فیصلہ کیا ہے اور یکم اگست سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک ہوائی سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا کی مزید پڑھیں

ان ناراض بلوچوں سے بات نہیں ہوسکتی جو دوسروں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں، وزیراعلیٰ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ان ناراض بلوچوں سے بات نہیں ہوسکتی جو دوسروں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے میڈیا سے گفتگو میں سید ظہور آغا کو گورنر منتخب ہونے پر مبار ک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے سوچ سمجھ کر سید مزید پڑھیں

مریم اور بلاول کی سیاست کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی مقصد، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم اور بلاول کی سیاست کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کوئی مقصد جب کہ جن کا پیسہ اور دولت بیرون ملک ہو، وہ کیسے پاکستان کے نظریئے کی حفاظت کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کی تقریروں پر مزید پڑھیں

پاک امریکا وزرائے خارجہ رابطہ، افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں عہدے داروں نے افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، امریکا کے ساتھ گہرے دو طرفہ اقتصادی تعاون، علاقائی روابط کے فروغ مزید پڑھیں

اسلام آباد زیادتی کیس، وزیراعظم نے کیس کو مثالی بنانے کا حکم دیدیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد زیادتی کیس میں آئی جی اسلام آباد کو مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے تمام اختیارات استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے اعلی حکام کے ساتھ وزیر قانون فروغ نسیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد مزید پڑھیں