کشمیر کا مقدمہ ہارنے والے عمران خان کمزور ہی نہیں بزدل بھی ہیں، مریم نواز

کوٹلی: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار کر آگئے اور کہتے ہیں میں کیا کروں؟ مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں بلکہ کمزور تو عمران خان ہیں جو نہ صرف کمزور ہیں بلکہ بزدل بھی ہیں۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

قائد اعظم کے ساتھ ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر ساتویں کلاس کی نصابی کتاب ضبط

 لاہور: پنجاب میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بانی پاکستان اور علامہ اقبال سمیت اہم تاریخی شخصیات کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع کرنے پر کتاب ضبط کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کیری کیولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے گلبرگ کے علاقے میں مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب افغان ڈکیت گروپ خیالو کے دو ملزمان گرفتار

 کراچی: سندھ رینجرزاورپولیس نے سائیٹ میٹروول میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ خیالو کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز(سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکراچی کے علاقے سائیٹ میٹروول میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ خیالو کے 2 ملزمان خلیل احمد مزید پڑھیں

ڈیلٹا وائرس کم وقت میں پاکستان کی بڑی آبادی کو شکار کرسکتا ہے، آئی سی سی بی ایس

 کراچی: آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ ڈاکٹر اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ ڈیلٹا وائرس مختصر وقت میں پاکستان کی بڑی آبادی کو شکار کرسکتا ہے اس ویرینٹ نے بھارت میں بہت تباہی مچائی تھی اس لیے ہمیں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں بریانی کے ڈبوں میں آئس سپلائی کرنے والا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا

تعلیمی اداروں میں بریانی کے ڈبوں میں آئس نشہ سپلائی کرنے والا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا۔ ملزمان سے 7 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس  برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ائی جی خیبر پختونخوا کی آئس و دیگر منیشات کے خلاف بنائی گئی خصوصی ٹیم نے سی سی پی او پشاور کی زیر نگرانی مزید پڑھیں

ملتان میں پولیس نے دادا کے چنگل سے پوتے بازیاب کرالیے

ملتان: کوٹ ادو کے علاقے احسان پور میں پولیس نے دادا کے چنگل سے پوتے بازیاب کرالیے، دادا اللہ بخش نے اپنے بارہ اور تیرہ سالہ پوتوں کی ٹانگوں میں لوہے کے کڑے ویلڈ  کروا کر انہیں زنجیروں سے باندھ دیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس نے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی

 اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخ میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 29 جون 2021ء کو فیول ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔  ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تین سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عید کے موقع پر صرف 3 سرکاری مزید پڑھیں

خضدار میں معمولی تکرار پر بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

خضدار میں معمولی تكرار پر بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی كو قتل كردیا۔ خضدار میں زہری كے علاقے ہچی خیر میں بڑے بھائی محمد نے گھرمیں معمولی تكرار پر آہنی آلہ سے وار كركے اپنے ہی 31 سالہ چھوٹے بھائی  گل محمد كو قتل كردیا۔ لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری مزید پڑھیں

پولیس مقابلے کے دوران کمسن بچے کی ہلاکت پر مجرم کو 37 سال قید

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم خیر زمان کو مجموعی طور 37 سال قید کی سزا سنا دی۔ کراچی سینٹرل جیل کے انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے کا فیصلہ سنا مزید پڑھیں