كورونا كے خطرات، لوگ عید گھروں میں منائیں، گورنر بلوچستان

 کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے كہا ہے كہ كورونا كے خطرات کے پیش نظر لوگ عید گھروں میں منائیں۔ گورنر بلوچستان سے  گورنرہاؤس كوئٹہ میں گرینڈ الائنس پرائیویٹ اسكولز ایسوسی ایشن كے چیئرمین جعفرخان كاكڑ كی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو كرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جان لیوا مزید پڑھیں

کراچی کی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

 کراچی: سپرہائیوے مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مویشی منڈی میں فروخت کے لیے صرف 5 فیصد جانور رہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہائیوے میں آخری دن بیوپاری بھی خوش اور خریداروں کے چہرے بھی کھل اٹھے، مویشی منڈی میں جانور خریداری کے مزید پڑھیں

شہری کو رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر 5 ہزار ڈالر ہتھیانے والا افریقی گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے سادہ لوح شہری کو ڈالر بنا کر دینے کا جھانسہ دے کر 5 ہزار ڈالر ہتھیانے والے افریقی باشندے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ حکام کے مطابق ارسلان الیاس نامی شہری نے ایف آئی اے کو دی جانے والی درخواست میں بتایا کہ ڈامس عرف مزید پڑھیں

ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ

ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ ہوگیا، گزشتہ مالی سال عوام نے کار فنانسنگ کے لیے 211 ارب اور رواں مالی 279 ارب روپے کے قرض حاصل کیے۔ اسٹیٹ بینک کی  رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو مستعفیٰ ہونے سے روک دیا

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو مستعفیٰ ہونے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے فردوس عاشق اعوان کے استعفے کو نامںطور کرتے ہوئے انہیں پنجاب میں حکومتی کارکردگی کو مزید اجاگر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ق)  کے راہنما اور پرویز الہٰی کے صاحب زادے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مونس الہٰی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف  لیا۔ مونس ا لہٰی کو آبی وسائل کی اہم مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش پر وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کے معاملے پر نوٹس لے لیتے ہوئے معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت مزید پڑھیں

ضلع وسطی اور کورنگی کا کچرا چینی اور ہسپانوی کمپنیاں اٹھائیں گی

کراچی: حکومت سندھ نے کورنگی اور سینٹرل اضلاع سے کچرا اٹھانے کیلیے چینی اور ہسپانوی فرموں کے ساتھ دو الگ الگ معاہدوں پر دستخط کردیے۔ حکومت سندھ نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے تحت اگست کے دوسرے ہفتے سے  کورنگی اور سنٹرل  اضلاع سے 3500 ٹن کچرا اٹھانے اورانہیں  ٹھکانے لگانے مزید پڑھیں

چینی فرم کا کراچی کے کچرے سے 40 میگا واٹ بجلی پلانٹ لگانے کا منصوبہ

کراچی: سندھ حکومت نے چینی فرم سے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چینی فرم کچرے سے 40 میگاواٹ بجلی کا پلانٹ لگائے گی۔ چینی کمپنی بجلی پیدا کرنے کے لئے لینڈ فل سائٹ پر 40 میگاواٹ کا کچرے سے توانائی پیدا کرنے  کا پاور پلانٹ بھی لگائے گی۔ اس مقصد کے لئے مزید پڑھیں

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے مودی سرکار کی وزیراعظم کا موبائل ہیک کرنے کی کوشش

پیرس: اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے موبائل پر کی جانے والی گفتگو کی جاسوسی کے لیے وزیراعظم عمران خان کے پرانے نمبر کو بھی ہٹ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی معاونت سے مکمل ہونے والے عالمی خبر رساں ادارے کی انویسٹی گیشن رپورٹ میں اسرائیلی کمپنی ایس این او کے سافٹ ویئر کے مزید پڑھیں