لاہور: تاریخی شاہی قلعہ اورشالامارباغ کو عالمی ثقافتی ورثے کی خطرات سے دوچار مقامات کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کا 44واں اجلاس 16 سے 31 جولائی تک چین میں جاری ہے۔ 22 جولائی کے اجلاس سیشن کے دوران پاکستان میں موجود عالمی ثقافتی ورثے کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملتان ائرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 3 کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد
ملتان: ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے 3 کروڑ روپے مالیت کی 2 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ایس ایف نے ملتان ائرپورٹ پربڑی کاروائی کرتے ہوئےہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، اور غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے 2 مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال اور کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث رواں برس منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع کردیاہے جس کی تصدیق سرکاری ذرائع سے بھی کی گئی ہے تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں مزید پڑھیں
آزاد کشمیر انتخابات کے لئے متعین پولنگ عملہ روانہ
مظفر آباد: پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزادکشمیر انتخابات کے لئے پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ ہونا شروع ہوگیا ہے، جب کہ پولنگ کے سامان کی تقسیم بھی شروع ہو گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے مجموعی طورپر 45 حلقوں بشمول مہاجرین مقیم پاکستان مزید پڑھیں
شہباز شریف نے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے سے متعلق وزیراعظم کا بیان مسترد کردیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ جموں وکشمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں شفاف آزادانہ مزید پڑھیں
یواے ای کا پاکستان میں انسداد پولیوکے لیے 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پولیو مہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔ 84 اضلاع میں کورونا وبا سے بچاؤ کے سامان کے لئے 376000 ڈالرزخرچ ہوں گے۔ فنڈزکا استعمال جنوری تا مزید پڑھیں
بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے، وزیر خارجہ
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کی تسلی کے مطابق ایف آئی آر درج کی گئی، افغان سفیر کی بیٹی جن ٹیکسیوں میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بچوں کے اسپشلائزڈ علاج کا واحداسپتال 14 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا
پشاور: خیبرپختونخوا میں بچوں کے مختلف امراض کے اسپشلائزڈ علاج کا واحد اسپتال 14 سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ہے جب کہ ملکی سطح پر اپنی نوعیت کے اس خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اسپتال کو فنڈز کی کمی اور حکومتی عدم دلچسپی کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ صرف بچوں کے مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کی متعلقہ حکام کو چینی باشندوں کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں سی پیک اور دیگر منصوبوں کیلیے خدمات دینے والے نجی اداروں سے منسلک چینی باشندوں کے لئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی جائیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس مزید پڑھیں
نامور صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے
لاہور: نامور صحافی اور سابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے موقر انگریزی اخبار پاکستان ٹوڈے کے بانی و ایڈیٹر عارف نظامی لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، 2 ہفتوں قبل طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال لے جایا مزید پڑھیں