12 ہزار فٹ بلند چوٹی کو سر کرنے والے معذور کوہ پیما واپسی پر گر کر ہلاک

جنوبی کوریا کے معذور کوہ پیما کم ہانگ بن قراقرم میں دنیا کی 12 ویں بلند ترین پہاڑ کی چوٹی سر کرکے واپس آتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2007 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے جنوبی کوریا کے کوہ پیما کم ہانگ بن الپائن کلب آف پاکستان کی مزید پڑھیں

مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کیخلاف ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کے خلاف ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عید الاضحٰی کے موقع پر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے خیبر پختون مزید پڑھیں

کراچی میں رپورٹ کورونا کے تمام کیسز بھارتی ویرینٹ کے نکلے

کراچی میں کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ شدت اختیار کرگیا اور کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 100 فیصد ہوگئی۔ جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی (آئی سی سی بی ایس) کے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی میں وائلڈ ٹائپ کے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے، کراچی میں کورونا مزید پڑھیں

چین کی دعوت پر وزیر خارجہ کل بیجنگ روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی دعوت پر کل بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے داسو واقعے اور سی پیک کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے دو روزہ دورے کے لیے روانہ ہوں گے ۔ انہیں دورے مزید پڑھیں

لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ

 لندن: برطانیہ کے ایک ریستوران میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اور ایک پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا، صورتحال خراب ہوئی تو ہوٹل انتظامیہ اور دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن کے ایک ریستوران میں عابد شیر علی اپنے مزید پڑھیں

سادہ لباس اہلکار کی رہزنوں پر فائرنگ، ایک ملزم ہلاک اور دو فرار

کراچی  : ناگن چورنگی پر مسلح ملزمان نے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار سے نقدی چھینی اور فرار ہونے لگے، اہلکار نے فائرنگ کرکے ایک ملزم کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید الاضحی کے دن 11 بجے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار نعیم احمد موٹر سائیکل پر اپنے گھر جارہا تھا۔ اس دوران ایک موٹر مزید پڑھیں

کورونا میں عید قرباں پر بیروزگاروں کو عارضی روزگار مل گیا

 کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال میں عیدالاضحی نے بہت سے بے روزگار افراد کو اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے عارضی روزگار فراہم کر دیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے چارے اور سجاوٹ کے عارضی اسٹال قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں 24 گھنٹے جانوروں کی خوراک اور سجاوٹ کا مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب سے موسمی قصاب روزی کمانے کراچی پہنچ گئے

 کراچی:  قربانی کے جانور ذبح کرنے کے لیے پیشہ وراور موسمی قصابوں کی تلاش عروج پر پہنچ گئی۔ سندھ اور پنجاب سے بڑی تعداد میں موسمی قصاب روزی کمانے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں امسال پہلے روز 5 من سے زائد گائے کے بچھڑے کو ذبح کرنے کی اجرت 20 سے 25 ہزار روپے طلب مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

 کراچی: ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبات اور دیہات میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس میں علمائے کرام، مشائخ عظام اورمفتیان کرام نے اپنے خطبات میں اسوہ ابراہیمی علیہ السلام اور دین اسلام میں قربانی کے فلسفے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو پھر بلاک کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بلاک کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کرنے کے حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی مزید پڑھیں