قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ عید الاضحیٰ کے پر مسرت اور پُر سعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور مزید پڑھیں

وہ دن دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ عیدلاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پرپاکستانی قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتاہوں، اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم اورپوری ملت اسلامیہ کی عبادات مزید پڑھیں

مریم نواز کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں، شیخ رشید

 راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مریم نواز کشمیر میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اسرائیل اور بھارت ہمارے خلاف ہائبرڈ وار مزید پڑھیں

مرتضٰی وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی حکومت سندھ کا اختیار ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مرتضٰی وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی حکومت سندھ کا اختیار ہے۔ سیہون میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ عید کے بعد وزیر اعظم سندھ آئیں، وزیر اعظم بننے کے مزید پڑھیں

سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے 63 پاکستانیوں کی وطن واپسی

 اسلام آباد: سعودی عرب کی جیلوں سے معمولی جرائم کے باعث قید و بند کی صوبتعیں برداشت کرنے والے 63 پاکستانی رہائی پانے کے بعد وطن پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے پاکستانیوں مزید پڑھیں

مریم نواز اور جمائما گولڈ اسمتھ سوشل میڈیا پر آمنے سامنے

مریم نواز شریف اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں۔ جمائما نے ایک اخبار کا اداریہ ٹوئٹر پر شیئر کرایا جس میں عمران خان اور مریم نواز سے کہا گیا تھا کہ اپنے بچوں اور یہود مخالف رویے کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ ساتھ ہی جمائما نے تبصرہ مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس انسپکٹر اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل

 کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن کے علاقے میں انوار العلوم مدرسہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ ہلاک شخص پولیس افسر ہے۔ مقتول پولیس انسپکٹر دیدار عباسی درخشاں تھانے میں تعینات تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو اس کے بیٹے مزید پڑھیں

کراچی میں چلتے رکشا میں طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک نوجوان گرفتار

 کراچی: شارع فیصل پر رکشےمیں سوار طالبہ کو ہراساں کرنے والے ایک ملزم کوپولیس گرفتارکرلیا جب کہ اس کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شہرکی سب سے مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر دن دیہاڑے رکشے میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جس پرمتاثرہ لڑکی نے جرت مزید پڑھیں

ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر سے مسافر شدید پریشان

 کراچی: ریلوے کی بدانتظامی اور نااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی ہے، کراچی، فیصل آباد، لاہور، سیالکوٹ، روالپنڈی اور پشاور کے مابین ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر 6 گھنٹے سے 15 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 20 جولائی کو کراچی سے تاخیر سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کے مسافر عید گھر کی مزید پڑھیں

عید کے تینوں دن موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دن موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر فارہیٹ ویو کے مطابق عید قرباں کے تین دن گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے، سابقہ مون سون مزید پڑھیں