چینی باشندوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، آرمی چیف کی چین کو یقین دہانی

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، آرمی چیف نے داسو بس واقعےپر چینی حکومت اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مسئلے پر گفتگو

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں شہری کا قتل، لینڈ مافیا کے 4 کارندوں کے خلاف مقدمہ درج

 کراچی: گلستان جوہر میں قبضہ مافیا کے خلاف آواز بلند کرنے پر قتل ہونے والے شہری کا مقدمہ 4 ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا، نماز جنازہ گلستان جوہر میں ادا کردی گئی بعد ازاں میت کو آبائی علاقے اوکاڑہ روانہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری اظہر اقبال آرائیں ولد محمد شریف کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر گلستان مزید پڑھیں

کراچی سے گرفتار منی لانڈرنگ کے ملزم واسع کی 13 ارب کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف

 کراچی: ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے جاپانی گاڑیوں کے نام پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم عبدالواسع کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے سندھ کے مطابق ملزم کے 15 بینک اکاؤنٹس میں موجود 50 کروڑ روپے منجمد کر دیے گئے، مزید پڑھیں

پاکستان ازبکستان کا تجارت کے فروغ، صحت، زراعت اور فلم میکنگ میں تعاون کا اعلان

وزیراعظم دو روزہ عمران خان ازبکستان پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک نے باہمی تجارت کو فروغ دینے سمیت، زراعت، صحت اور فلم میکنگ کے شعبوں میں مشترکہ کاوشوں کا اعلان کیا جبکہ پاکستان ازبکستان میں کرکٹ متعارف کرانے میں بھی مدد کرے گا۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر نے تاشقند مزید پڑھیں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، بجلی کا نظام درہم برہم

 کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو تیز بارش ہوئی جس کے سبب سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ساتھ ہی سیکڑوں فیڈر ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ناظم آباد، گلشن حدید، بھینس کالونی، پورٹ قاسم، گرومندر، تین ہٹی، جہانگیرروڈ، ڈالمیا، گلشن اقبال مزید پڑھیں

کراچی میں تین کمسن بچوں کے قتل کیس میں ماں گرفتار

 کراچی: گلستان جوہر میں ایک فلیٹ میں 10 اپریل کو تین کمسن بہن بھائیوں کی پراسرار ہلاکت کے معاملے پر پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ون ایسٹ زون کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس نے کیمیکل ایگزامن رپورٹ کی روشنی میں جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 5 مغوی مزدور بازیاب

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 5 مغوی مزدور رہا کرالیے، موبائل ٹاور پر کام کرنے والے 16 میں سے 10 مزدور پہلے بازیاب ہوچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے میں اغوا کیے جانے والے مزدوروں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا، جس میں مزید پڑھیں

شاد باغ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

 لاہور: شاد باغ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں اور تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نیچے آکر میاں بیوی اور دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مزید پڑھیں

پٹرول مہنگا ہونے کا امکان، پمپس کو سپلائی بند

 لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی پٹرول پمپس کو بند کردی۔ صرف لاہور کے 320 سے زائد پٹرول پمپوں نے ایک ارب تیس کروڑ روپے سے زائد رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جمع کرائی مگر پھر بھی پٹرول نہیں ملا ۔ پٹرول پمپ مزید پڑھیں