عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1817 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر آگئے
کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورو بانڈز کی نیلامی سے حاصل ہونے والے ایک ارب ڈالر سرکاری ذخائر میں جمع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 18 ارب 20 مزید پڑھیں
رنگ روڈ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی
اسلام آباد: رنگ روڈ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں رنگ روڈ کی الا ئنمنٹ کی تبدیلی اور غیر قانونی پر دیا جانا ثابت ہو گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 21 ہزار صفحات کی چھان بین کی، جس کے مزید پڑھیں
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ تک منتقل کرنے کی تجویزہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لیٹر تک اضافے کی مزید پڑھیں
سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
کراچی: سابق صدر مملکت ممنون حسین طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے ممنون حسین سرطان کےمرض میں مبتلا تھے۔ سابق صدر مملکت ممنون حسین طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے وہ سرطان کےمرض میں مبتلا تھے۔ وہ کچھ روز سے آغا خان اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔ ممنون حسین 2013 مزید پڑھیں
موسلا دھار بارشیں، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 14 افراد جاں بحق
ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں حادثات کے نتیجے میں14 افراد جاں بحق اور 18افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں درمیانی اور ہلکی بارش ہوئی،گرمی کا زورٹوٹ گیا،بارش سے قبل 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی ہوائیں چلیں،بارش ملی میٹر کے مقررہ پیمانے سے کم مزید پڑھیں
وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔ دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی
خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی جب کہ تین گھروں كو نقصان پہنچا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ایبٹ آباد میں ہوا جہاں شہر تالاب كا منظر پیش كرنے لگا۔ خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں مون سون كی بارشوں كا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
میرپور: الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر انتخابی مہم کے دوران رقم تقسیم کرنے پر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال کے مقام پر جلسہ کے موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر کی جانب سے نقد رقم کی تقسیم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر مزید پڑھیں
فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک اور 2 جوان شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے کرم ایجنسی میں آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی کے علاقے زیوا میں سرچ آپریشن کیا جہاں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا مزید پڑھیں