اوکاڑہ میں جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں جاں بحق

اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر ایک پارک میں جھولا گرنے سے دو کم سن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ عید کے موقع پر 7 بچے پارک میں کھیل رہے تھے اور جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک ایک جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود 2 بچیاں روبینہ اور نوابی گرکر شدید زخمی ہوگئیں۔ مزید پڑھیں

پھول نگر میں بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

پھول نگر: بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔ سٹی پولیس کے مطابق مقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لے کرقتل کرنے والے بیوی بچوں کو حراست میں لے مزید پڑھیں

عمران خان نے کشمیر کا سفیر بننے کا کہا لیکن کلبھوشن کے وکیل بن گئے، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان  نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا لیکن وہ کلبھوشن کا وکیل بن گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تاریخ میں کشمیر کے معاملے کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا گیا جتنا عمران خان مزید پڑھیں

ہمسائیوں سے پاکستان کے پرامن تعلقات نواز شریف کی سوچ کی اساس ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنے ہماسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان کے پرامن تعلقات نواز شریف کی سوچ کی اساس ہے۔  نوازشریف سے افغان مشیر برائے سلامتی امور کی ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں

بھارت نے افغانستان کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، مشیر قومی سلامتی

 اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغانستان کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، اس کے خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئے تخریب کاری کے ثبوت موجود ہیں۔  بھارتی صحافی کرن تھاپر کو دوسرا انٹرویو  دیتے ہوئے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا

 مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی کی 45نشستوں کے لئے ہونے والے عام انتخابات میں32لاکھ 20ہزار 793ووٹرز میں سے سب سے زیادہ مہنگے 7ووٹرز ہیں ۔جن کے ہر ووٹ کی مجموعی مالیت کم از کم ایک لاکھ روپے بنتی ہے ۔ آزاد کشمیر کے LA7بھمبر میں سب سے زیادہ ایک لاکھ بارہ ہزار ووٹر ہیں جبکہ سب مزید پڑھیں

مظفر گڑھ؛ تعلقات کے شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی، 6 ملزمان گرفتار

مظفر گڑھ: مظفر گڑھ کے تھانہ محمود کوٹ کے علاقے بستی کھنڈویا میں ظلم اور بربریت کی انتہا ہو گئی جب کہ تعلقات کے شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی۔ تھانہ محمود کوٹ کے علاقے بستی کھنڈویہ میں 6 با اثر ملزمان فاروق، قیوم، روف، مظہر، سجاد وغیرہ نے عید کے مزید پڑھیں

لیاری میں خاتون کی ہلاکت کا معمہ حل کرنے کیلیے قبرکشائی

 کراچی:  لیاری میں خاتون کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل کرنے کے لیے قبر کشائی کی گئی۔ لیاری بغدادی میں ایک خاتون32 سالہ کانتا کماری زوجہ آنند پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھی، کانتا کماری کے بھائی راجیش نے بتایا کہ ان کی بہن کانتا کماری کی شادی فروری 2020 میں آنند سے ہوئی تھی جس مزید پڑھیں

سڑکوں پر آلائشوں کے ڈھیر، تعفن سے سانس لینا دوبھر

 کراچی: عیدالاضحی کے تینوں دن شہر کے بیشتر علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کے ڈھیر لگ گئے۔ کراچی میں رواں سال قربانی کے جانوروں کی آلا ئشیں اٹھانے کا آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا ، عید قرباں کے تینوں دن آلائشیں اٹھانے کے ناقص انتظامات سے شہر کی ہر شاہراہ ، سڑک ، محلہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طبی عملے کو کورونا کے بھارتی وائرس سے ہدایت نامہ جاری

 پشاور: پشاور محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کے اسپتالوں و طبی مراکز کے عملے کو کورونا کے نئے انڈین وائرس ڈیلٹا کے حوالے سے ایڈوائزری گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں اس وقت بھارتی (ڈیلٹا) وائرس کے علاوہ افریقی اور برطانوی وائرس کی موجودگی کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارتی (ڈیلٹا) مزید پڑھیں