پاک سعودی مذاکرات، پاکستان کا سعودی عرب سے ویزا پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: وزیراعظم، صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقاتیں کیں، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں سیاسی و تجارتی معاملات سمیت ویزا ایشوز اور افغان مسئلے پر بھی بات ہوئی، پاکستان نے سعودی عرب سے ویزا پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

اے ٹی سی کا فیصلہ کالعدم؛ اسامہ قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات بحال کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بنچ کے روبرو اسامہ ستی کے والد کی مزید پڑھیں

صوابی میں سابق شوہر سے حق مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو زنجیروں میں جکڑ دیا

صوابی میں سابق شوہر سے حق مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو زنجیروں میں جکڑ دیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھائیوں کو گرفتار کرکے خاتون کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے ایک گاؤں درہ میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا جہاں بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور مزید پڑھیں

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی

 اسلام آباد: ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر قومی ایئر لائن کے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروسز سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کے ڈیوٹی کرنے پر پابندی ہوگی، کورونا سے بچاؤ کے ضمن میں فضائی میزبانوں مزید پڑھیں

اپنے شہری کے خلاف کیس میں عدالتی کارروائی پر اثر انداز نہیں ہوتے، امریکی سفارت خانہ

 اسلام آباد: امریکی سفارت خانہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں، امریکی سفارت خانہ کسی کیس میں عدالتی کارروائی پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی دوسرے ملک میں مزید پڑھیں

کسی امریکی افسر نے ملزم ظاہر جعفر سے ملاقات نہیں کی، اسلام آباد پولیس

 اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس سے متعلق امریکی سفارتخانہ کے بعد اب اسلام آباد پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ کیس سے متعلق غیر مصدقہ خبریں پھیلائی جارہی ہیں، کسی امریکی افسر نے ملزم ظاہر جعفر سے ملاقات نہیں کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ کچھ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے

 اسلام آباد: گیلپ سروے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں آسانی کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی ادارے گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آزاد جموں کشمیر میں ہونے مزید پڑھیں

ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دبئی سے سولویج ماسٹر منگوالیا گیا

کراچی: جہاز کو نکالنے کے لئے سولویج ماسٹر دبئی سے ٹگ کے ساتھ کل دوپہر تک کراچی پہنچے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ساحل پر پھنسے غیرملکی بحری جہاز کو نکالنے اور اس کی حفاظت  کے لئے گزشتہ شام میری ٹائم ہیڈ کوارٹرز میں ڈیزاسٹر رسپانس سینٹر کو فعال کردیا گیا تھا، ہینگ ٹونگ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 اسلام آباد: عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پیر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے بعد کل شام لال حویلی کے باہر سے پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان مزید پڑھیں