اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں بننے والے جہانگیر ترین گروپ نے ایم پی اے نذیر چوہان کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو اکیلا نہ سمجھا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان ترین گروپ نے اپنے مشاورتی اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں ارکان نے رکن پنجاب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ہونے سے جامعات کے داخلے بھی تاخیر کا شکار
کراچی: سندھ میں لاک ڈاؤن کے باعث انٹر سال دوئم کے پرچے ملتوی ہونے سے جامعات کے داخلے بھی تاخیر کا شکار ہوگئے۔ حکومت سندھ کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے میں انٹر سال دوئم کے آخری چند پرچے بھی ملتوی کردئے گئے ہیں جس کے سبب سندھ مزید پڑھیں
سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈاون کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی اور مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی مزید پڑھیں
شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، محمد زبیر
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت چھوڑنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ ن لیگی رہنما محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ مخالفین کی مزید پڑھیں
کھوکھراپار میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج
کراچی: کھوکھراپار میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق کھوکھراپار مدینہ کالونی میں ایک شخص ذاکر نے 10 سالہ بچی (الف) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم علاقہ مکینوں نے اسے برہنہ حالت میں پکڑ لیا تھا بعدازاں اسے مزید پڑھیں
کورونا کے بڑھتے کیسز؛ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
کراچی: کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز میں انتہائی خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن لگانے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھول دئیے جائیں گے، تعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے کورونا ویکسینشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ وزارت تعلیم مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں پولیس چوکی میں زیر حراست ملزم مبینہ تشدد سے ہلاک
گوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالہ وڑائچ میں پولیس چوکی میں زیر حراست ملزم دوران تفتیش مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا 35سالہ مختار احمد دیپالپور کا رہائشی ہے ، ملزم کے خلاف ڈکیتی اور چوری کے چالیس سے زائد مقدمات درج ہیں ، ملزم نے چند ماہ قبل حسنین سٹی لدھیوالہ مزید پڑھیں
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے سے منگل کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث بعض مقامی اور برساتی مزید پڑھیں
نورمقدم کیس: پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل ملزم کی بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ
لاہور: نورمقدم کیس میں ملزم کے پولی گرافک ٹیسٹ کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کوبھجوائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفرکا پنجاب فرانزک لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔ ملزم ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا اورٹیسٹ کے دوران ملزم مختلف حیلے بہانے بھی کرتا رہا۔ ظاہرجعفرکا پولی گرافک ٹیسٹ مزید پڑھیں