کراچی میں سب سے کم ویکسی نیشن ہوئی سندھ حکومت کارکردگی بہتر کرے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں جبکہ شہباز شریف کا نظام سے متعلق بیان خوش آئند ہے، کراچی میں سب سے کم ویکسی نیشن ہوئی سندھ حکومت کارکردگی بہتر کرے۔ فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں 50 مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں نے شمولیت کی دعوت دی تھی، عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کرکٹ کا شوق تھا تاہم وہ حادثاتی طور پر وزیراعظم بن گئے، سیاسی کیریئر کے آغاز پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں نے شمولیت کی دعوت دی لیکن میں ان کی کرپشن سے واقف تھا اسی لیے الگ جماعت بنائی۔ یہ بات انہوں نے صحافی مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

 اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے استعفی کی تصدیق کی ہے۔ I want to thank @AsimSBajwa for his services in moving CPEC forward and playing مزید پڑھیں

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

 کراچی: کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بیرون ممالک سے پاکستان آمد پر 6 اور 12 سال کے بچوں کا بھی کورونا ٹیسٹ منفی ہونا لازمی قرار دیدیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وبا کی چوتھی لہر کے تناظر میں بیرون ممالک سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکان آمنے سامنے آگئے، شدید تلخ کلامی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، دونوں میں شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچتے پہنچتے رہ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹنے کے باعث جمعہ تک ملتوی ہونے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کراچی مزید پڑھیں

ماہم زیادتی کیس: قاتل کو ذرا شرم نہ آئی، بچی اسے چاچا کہتی تھی، والد

 کراچی: کورنگی میں 6 سالہ بچی ماہم سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، بچی کے والد نے کہا ہے کہ ماہم ملزم کو چاچا کہتی تھی ایسے شخص کو سرعام سزائے موت دی جائے۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے مزید پڑھیں

10 سال سے لاپتا شہری دوسری شادی کرکے روپوشی میں ملوث نکلا

 کراچی: 10 سال سے لاپتا شہری سردراز کراچی سے بھاگ کر کوہستان گیا اور وہاں دوسری شادی کرلی۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے اس طرح کے کیس عدالتوں میں دائر کرکے ریاست کو بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، سربراہ جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی کی درخواست مزید پڑھیں

بھارت نے کھیل میں سیاست کو لاکر اپنا مکرہ چہرہ بے نقاب کیا ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے کھیل میں سیاست کو لاکر ایک بار پھر اپنا مکرہ چہرہ بے نقاب کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی نے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ملاقات کی، جس میں  کشمیر پریمئر لیگ اور مظفرآباد ٹائیگرز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، ایک جوان شہید

شمالی وزیر ستان: ضلع گھر یوم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)  کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع گھر یوم میں دہشت گردوں نے ایک فوجی چوکی پر فائرنگ کردی، جس کا پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور انداز میں جواب مزید پڑھیں

پی آئی اے حکام کا عاشورہ کے موقع پرعراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

 لاہور: پی آئی اے حکام نے عاشورہ کے موقع پرعراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے حکام نے عاشورہ کے موقع پر عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے جو11 اگست سے 11 پروازوں زائرین کو لے کے نجف پہنچیں گی اورزائرین کی واپسی کا آپریشن مزید پڑھیں