کوروناوبا؛ ان ڈورڈائننگ پھربند، کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بغیر سود قرضوں اور غربت میں کمی کیلیے پروگرام کا اعلان

 راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے اور غربت میں کمی کے لیے وژن پاکستان پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا یہ اعلان انہوں ںے اسلام آباد میں تین روزہ آئی سی ای سی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی آمدنی مزید پڑھیں

کورونا قواعد کی خلاف ورزی؛ سندھ میں تھانیداروں کو ڈپٹی کمشنر کے اختیارات مل گئے

 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانے داروں کو بھی کارروائی کا اختیار دے دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے جو ترمیمی نوٹی فکیشن جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکان داروں، صنعتوں، دفاتر میں پولیس انسپکٹر کارروائی کرسکے مزید پڑھیں

حکومت نے اپنے اخراجات پورے کرنے کیلیے پٹرول کے نرخ پھر بڑھا دیے، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم سے کہا ہے کہ خان صاحب عوام پر رحم کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بے حس حکومت نے ایک بار پھر اپنے مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کا خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف حکومت پاکستان کو خط

 کراچی: امریکی کمپنی ایگزون موبل نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کے حوالے سے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان سے شکایت کردی۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی نے اپنے مزید پڑھیں

تھرپارکرمیں پہلی مرتبہ کھجور کے درختوں کی کامیاب افزائش

 کراچی.: دعا فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر فیاض عالم نے کہا ہے کہ صحرائے تھر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کھجور کی کاشت کا تجربہ کامیاب ہوگیا ہے اور دو سال آٹھ ماہ قبل لگائے گئے 125 درختوں میں سے 26 درختوں پر پھل لگے ہوئے ہیں- واضح رہے کہ اکتوبر 2018 میں دعا فاونڈیشن نے مزید پڑھیں

کورنگی میں 6 سالہ بچی سے زیادتی، پڑوسی کا ڈی این اے میچ کرگیا

 کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سالہ کمسن بچی ماہم کو اغوا کرکے تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے کا کیس حل ہوگیا، زیرحراست ملزم ذاکر کا ڈی این اے میچ کرجانے پر اسے باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا، ملزم بچی کا محلہ دار اور رکشا ڈرائیور ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے اس حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

بھارت سیاسی مقاصد کیلیے عالمی کرکٹرز کو روک کر اپنا ہی نقصان کرے گا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت کا انٹرنیشنل کرکٹر  ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لیے دباﺅ ڈالنا افسوس ناک ہے، کرکٹ کو سیاست کے لیے استعمال کرنے کا عمل نریندر مودی پہلے بھی کرچکے ہیں جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

ناظم آباد میں پولیس نے کریانہ، سبزی و پولٹری کی دکانیں زبردستی بند کرادیں

 کراچی: کراچی پولیس نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے اپنا قانون بنالیا، لیاقت آباد 10 نمبر پر پرندوں کی مارکیٹ عروج پر لگی رہی جب کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ہی ناظم آباد گول مارکیٹ میں پولیس نے کریانہ، سبزی پولٹری اور گوشت کی دکانیں دوسرے روز بھی زبردستی بند کرادیں۔ سندھ حکومت نے کھانے مزید پڑھیں

نصیر آباد اور جعفر آباد خشک سالی کی لپیٹ میں، فصلیں متاثر

جمعیت علماءاسلام کےراہنما مولانا عبداللہ جتک نے کہا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، پانی کی شدید قلت کے باعث فصلیں متاثر ہیں اورمال مویشیوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ متعلقہ حکام نے پانی کی فراہمی یقینی نہ بنائی تو احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سپریم مزید پڑھیں