اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور بجلی کی قیمت میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا
آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ اجمل بلوچ نے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، سندھ حکومت تاجروں کی ویکسینیشن کا عمل ہنگامی طور پر مکمل کرے اور کورونا پر قابو پانے کی ناکامی پر مزید پڑھیں
ایس ایچ او ٹیپو سلطان لیڈی انسپکٹر شرافت خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا
کراچی: ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل میمن نے ایس ایچ او ٹیپو سلطان لیڈی انسپکٹر شرافت خان کو عہدے سے ہٹادیا ۔ انھیں فوری طور پر ایسٹ ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، یہ الزام لگایا گیا کہ انسپکٹر شرافت خان کے دور میں ٹیپو سلطان میں خصوصی طور پر گھروں میں مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے لیے سفارشات پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوچکی، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 71 پیسے فی لیٹر اضافہ جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں
میڈیا اور عوام امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انہیں شکست دیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میڈیا اور عوام امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انہیں شکست دیں، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، دشمنوں کو امن عمل متاثر کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں
پولیس اہلکار بھی عزیر بلوچ کے خلاف گواہی دینے سے کترانے لگے
کراچی: عوام کے محافظ بھی گینگ وار کے سرغنہ کیخلاف عدالت میں آکرگواہی دینےسے کترانے لگے اور گواہی دیئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ کراچی کی سیشن عدالت کے روبرو عزیر بلوچ کیخلاف اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور اسلحہ ایکٹ کے مقدمات سے متعلق سماعت ہوئی۔ عزیر بلوچ اور مقدمات کے تین گواہ پولیس اہلکار عدالت مزید پڑھیں
6 سال سے بند اسٹیل ملز کے افسران کے لیے نئے ائیر کنڈیشنرز کی خریداری
کراچی: پاکستان اسٹیل ملز 6 سال سے بند پڑی ہے لیکن اس کے افسران کے لیے نئے ائیر کنڈیشنرز کی خریداری کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اربوں روپے خسارے کا شکار پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے مالی بحران کی وجہ سے ہزاروں مزدوروں اور ورکرز کو برطرف کردیا تاہم افسران کی ناز برداریاں اور مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ
کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید 7 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رحجان غالب رہا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 7 پیسے کے اضافے سے 161.88 روپے ہوگئی ۔ اس کے مزید پڑھیں
امریکی کورونا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں پاکستان کے حوالے
اسلام آباد: امریکی حکومت نے جان بچانے والی انسداد کووڈ۔ ویکسین کی 30 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستانی عوام میں تقسیم کرنے کے لیے حُکومت پاکستان کے حوالے کردی ہے۔ ٹیکوں کی یہ کھیپ کوویکس اور یونیسیف کے اشتراک سے پہنچائی گئی ہیں۔ امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور اینجیلا ایگلر کے مطابق موڈرنا ویکسین کی مزید 30 لاکھ مزید پڑھیں
نذیر چوہان کو پنجاب اسمبلی نہ لانے پر اسپیکر پرویز الہٰی حکومت پر برہم
لاہور: نذیر چوہان کو پیش نہ کرنے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی حکومت پر برہم ہوگئے۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا تو پروڈکشن آرڈر جاری کیے جانے کے باوجود نذیر چوہان کو اسمبلی میں نہ لائے جانے پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں