لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ارکان پنجاب اسمبلی استحقاق بل 2021 کو آئین سے متصادم قرار دے کر مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر نے پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ بل کو اعتراضات کے ساتھ اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس بھجوادیا۔ گورنر نے اعتراضات میں کہا کہ استحقاق بل میں تجویز کی گئی سزائیں آئین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کینیڈا نے پاکستان کو 162 موبائل وینٹی لیٹرز تحفے میں دے دیے
اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کاتحفہ پیش کیا۔ وینٹی لیٹرز کی حوالگی کیلئے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں کینیڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 162 میڈیکل وینٹیلیٹرز کا تحفہ دیا گیا۔ تقریب میں چئیرمین مزید پڑھیں
عدالت کا دو بیویوں کے شوہر سے شادی کی خواہشمند خاتون پر جرمانہ
اسلام آباد: عدالت نے دو بیویوں کے شوہر سے شادی کی خواہش مند خاتون پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون ظل ہما فاروق پر دس ہزار جرمانہ عائد کردیا ہے۔ خاتون نے دو بیویوں کے شوہر کو تیسری شادی کے لیے اپنی بیویوں سے اجازت نا ملنے پر عدالت سے مزید پڑھیں
افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں نہ ہمارے وہاں کوئی فیورٹس ہیں، دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین کا خطے میں اہم کردار ہے چین اور پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفی دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم نے انہیں ادارہ جاتی اصلاحات کی ذمہ داری سونپی تھی تاہم کام جاری رکھنے میں رکاوٹوں کے سبب ان کے تحفظات مزید پڑھیں
پاک چین تعلقات ہر چیلنج کے دوران مثالی رہے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی / تہران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک چین دو طرفہ تعلقات اہم ہیں، ہر چیلنج کے دوران پاک چین تعلقات مثالی نوعیت کے رہے ہیں، ماضی اور حال میں ہر چیلنج میں ہم نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔ یہ بات انہوں نے جی مزید پڑھیں
بی آر ٹی بس میں خواجہ سراؤں کے لیے نشستیں مختص کردی گئیں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی بس میں خواجہ سراؤں کے لیے نشستیں مختص کردی ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی کی ہر بس میں خواجہ سراؤں کے لیے ترجیحی نشستیں مختص کردی گئیں ہیں، خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور نے شہریوں سے اپیل مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا، نتائج کو مسترد کرتے ہیں، مسلم لیگ (ن)
مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر کے الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اسے ڈاکا قرار دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی، راجہ فاروق حیدر اور احسن اقبال نے مظفرآباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، اس کے خلاف آزاد مزید پڑھیں
کراچی میں کورونا وبا کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ
اسلام آباد: شہر قائد میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور شہریوں کی ویکسی مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں کال ریکارڈ مل گیا، ملزم والدین سے مکمل رابطے میں تھا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور دو ملازمین کو جیل بھیج دیا جبکہ تفتیشی پولیس نے ملزم کا کال ریکارڈ حاصل کرلیا جس کے مطابق ملزم اپنے والدین سے مکمل رابطے میں تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں مزید پڑھیں