راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیرحل کیے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ٹوئٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے وار میں تیزی آنے پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 5۔5 فیصد ہوگئی ہے۔ صوبے کے 3 اضلاع میں 10 جبکہ 2 اضلاع میں یومیہ مثبت کیسز کی مزید پڑھیں
برطانوی نژاد مائرہ قتل کیس میں پیشرفت، ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے میچ کرگیا
لاہور: مائرہ ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ نامزد ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے میچ کر گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دوسرے نمونوں پر ابھی کام جاری ہے ، دوسرے ڈی این اے سے ظاہر جدون کے ساتھ دوسرے ملزم کا پتہ لگایا جاسکے گا۔ یہ بھی مزید پڑھیں
نذیر چوہان کی علیحدگی پر ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: تحریک انصاف ترین ہم خیال گروپ نے نذیر چوہان کی جانب سے گروپ چھوڑنے کے اعلان کو حکومتی دباؤ اور نذیر چوہان کی انفرادی کمزوری قرار دے دیا۔ ہم خیال گروپ نے بیان میں کہا کہ نذیر چوہان کو سمجھایا تھا کہ سیاست میں سیاسی بات ہونی چاہئے کسی پر مذہبی الزام تراشی کرنا مناسب مزید پڑھیں
پی آئی اے کا انوکھا فیصلہ؛ مسافروں کو پانی کی بوتلوں کی فراہمی روک دی گئی
لاہور: پی آئی اے نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے مسافروں کو دوران پرواز منرل واٹر بوتلوں کی فراہمی روک دی۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں سے فوری منرل واٹر کی بوتلیں اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے پیش نظر مسافروں کی حفاظت کیلئے سیٹس پر منرل واٹر کی بوتلیں رکھنے کی ہدایات مزید پڑھیں
کراچی میں قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے عائشہ منزل پر کارروائی کرتے ہوئے سپاہ محمد کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم علی رضا نقوی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد بیرون ملک چلا گیا تھا اور واپس آنے کے بعد اپنا گینگ دوبارہ مزید پڑھیں
اے این پی مرکزی کمیٹی کے رکن ملک عبیداللہ کاسی بلوچستان میں قتل
کوئٹہ: بلوچستان میں عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو اغواء کاروں نے تاوان نہ ملنے پر بے دردی سے قتل کردیا۔ اے این پی نے ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رہنما ملک عبید اللہ کاسی کو نامعلوم اغواء کاروں نے قتل کردیا ، مزید پڑھیں
نذیر چوہان کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان
لاہور: پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ ترین گروپ کے نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ وزیر جیل پنجاب فیاض چوہان کی رہائش گاہ پہنچے اور شہزاد اکبر سے معاملات حل کروانے میں کردار ادا مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ استخارے اور زائچے کی بنیاد پر ہوا
اسلام آباد: پارلیمانی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی کہ قیوم نیازی کیسے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم نیازی اس عہدے کے امیدواران میں ہی شامل نہیں تھے اور انہیں کسی رسمی انٹرویو میں بھی نہیں بلایا گیا تھا، کیونکہ بطور امیدوار سردار تنویر الیاس، بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق اور اظہر صادق مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم عادل شیخ ، چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی، عامر کیانی اور سیف اللہ مزید پڑھیں