اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کے نام اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے خط لکھ دیا۔ شوکت عزیزصدیقی نے کہا کہ انصاف کے حصول سے دلبرداشتہ ہو کر التماس کررہا ہوں، کاش میری درخواست کو عام سائل کے طور پر ہی سن لیا گیا ہوتا، پاکستانی شہری کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ
لاہور: فردوس عاشق اعوان کو وفاق اور صوبے میں نئی اہم ذمہ داریوں کی نوید سنادی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اور وہ اب وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی، مزید پڑھیں
غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات دینے پر سابق فوجی افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس کو حساس معلومات فراہم کرنے کے مقدمہ میں 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عرفان حمید کیانی سمیت 2 گرفتار ملزمان نے ضمانت کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تو عدالت میں اس کیس کا انکشاف ہوا۔ ملزمان کے زیر استعمال مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں مندر پر حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں رحیم یارخان میں مندر پر حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وزیر مملکت علی محمد خان نے مندر پر ہونے والے حملے کے خلاف قرارداد پیش کی جس کو متفقہ طور پر مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی زندگی پر اِک نظر
مظفر آباد: لائن آف کنٹرول پر دشمن کے مورچوں کے سامنے مشکل ترین حالات میں کئی مرتبہ بھارتی فائرنگ سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے مغل قبیلے کے فرزند سردار عبدالقیوم خان نیازی پر 41 سال کے بعد قسمت کی دیوی اس طرح مہربان ہوئی کہ بڑے بڑوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ وزارتِ عظمیٰ مزید پڑھیں
حکومتی وزرا کی چھلانگیں علامت ہیں کہ نواز شریف ان کے اعصاب پر سوار ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومتی عہدے داروں کی چھلانگیں اس بات کی علامت ہے کہ نواز شریف کس بُری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پشاور: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
جہاں سود کا نظام ہو وہاں تباہی ہے، سراج الحق
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو اقتدار کا موقع ملا تو ملک سے سودی نظام کا خاتمہ کردیں گے۔ مقامی ہوٹل میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھاکہ تاجر برادری کے لوگوں کے چہرے مرجھائے ہوتے ہیں میرا دل کرتاہے جیب مزید پڑھیں
ملک دشمن ایجنسی کے سہولت کار اور دہشتگردی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
کراچی: پولیس نے ملک دشمن ایجنسی کے پیروکار، سہولت کار اور دہ شتگردی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع کیماڑی پولیس نے حساس اداروں کے ہمراہ بڑی کاروائی کرتے ہوئے میرا ناکہ شیرشاہ سے ملک دشمن ایجنسی کے پیروکار، سہولت کار مزید پڑھیں
بینک عملے نے کسٹمر کے زیورات جعلی سونے سے تبدیل کردیے
کراچی: کراچی میں بینک عملے نے لاکرز میں رکھے کسٹمر کے زیورات جعلی سونے سے تبدیل کردیے۔ کراچی میں نجی بینک کی گلشن اقبال اور گلستان جوہر برانچز میں اپنی نوعیت کی منفرد وارداتیں رونما ہوئیں، برانچ مینجرز نے عملے کے دیگر ارکان کے ساتھ مل کر لاکرز میں رکھے کسٹمرز کے اصل سونے کے زیورات مزید پڑھیں