لاہور: امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب سے جلسے، سیمینار اور تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں مقررین خلیفہ دوم امیر المومنین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی
کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس شیر جان اسٹاپ پر دستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی مزید پڑھیں
کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا گرفتار
کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن پولیس نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او زمان ٹاؤن گلزار تنیو نے بتایا کہ کورنگی زمان ٹاؤن میں 8 سالہ بچی اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم عبداللہ ولد جعفر چیز دلانے کے بہانے اسے قریب مزید پڑھیں
افغان سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جوان زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں پاکستانی فوجی چوکی پر افغان سرحد سے فائرنگ کر کے جوان کو زخمی کردیا جب کہ پاک مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید اور 13افراد زخمی
کوئٹہ: سرینا چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں سرینا چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں مزید پڑھیں
راولپنڈی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 6 بڑے ڈیلرز گرفتار
راولپنڈی: تھانہ ترنول پولیس نے ایک گاؤں میں گرینڈ آپریشن کے دوران 6 بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی 5.6 کلو ہیروئن، 2 کلو چرس اور ایک گن برآمد کرلی۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کے مطابق ڈورے گاؤں میں ہونے والے آپریشن کے دوران 100 گھروں کو چیک کیا گیا۔ کارروائی میں منشیات کے 6 مزید پڑھیں
کراچی میں 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا معمر ملزم گرفتار
کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے سات سالہ بچے سے بدفعلی میں ملوث 65 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 65 سالہ ملزم دکاندار ہے اور بچہ جب چیز (کنفیکشنری) لینے آتا تو اسے بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا، ملزم کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے میں 4 اگست مزید پڑھیں
ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈیپ فشنگ کے لائسنس کسی غیر ملکی کو نہیں صرف پاکستانیوں کو ہی جاری کریں گے، ماہی گیر کسی ایک کی سزا پاکستان کو نہ دیں۔ کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 244 گلستان جوہر میں لگائے گئے ویکسی نیشن کیمپ میں صحافیوں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ: مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم اور پولیس کی بھاری مزید پڑھیں
جعلی حکومت کی انتخابی اصلاحات اور انتخابات قبول نہیں، فضل الرحمان
کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی انتخابی اصلاحات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کے تحت انتخابات قبول نہیں، بلدیاتی انتخابات کا اعلان صرف ڈھونگ ہے ہمارامطالبہ ہے کہ عام اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے جے یوپی کے سربراہ مزید پڑھیں