اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سکیورٹی اور افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اور چیف جسٹس کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ساتھ ہی چیف جسٹس نے نوٹس لیتے ہوئے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کی شدید مزید پڑھیں
منشیات سپلائی کرنے والے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹا گرفتار
کراچی: موچکو پولیس نے کوئٹہ سے چرس لاکر کراچی میں سپلائی کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی 3 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او موچکو ندیم احمد کے مطابق پولیس نے ماں، بیٹی، بہو اور بیٹت سمیت 4 افراد کو منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا مزید پڑھیں
برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کیلیے درخواست مسترد کردی
لندن: برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ قیام کی مدت ختم ہونے پر برطانوی حکومت کو میڈیکل گراونڈز پر ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی امیگریشن حکام نے اسے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر تجزیہ نگار اکرام سہگل کی کتاب کی رونمائی
اسلام آباد: تجزیہ نگار اکرام سہگل کی پاکستان کی سیاسی تاریخ پر مبنی کتاب کی رونمائی ہوئی ہے۔ اکرام سہگل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان بہتر وزیر اعظم، پرویز مشرف بہادر سپاہی، نواز شریف گڈ فیکٹری منیجر جبکہ عمران خان اچھے انسان اور بہترین لیڈر ہیں جو مہنگائی اور انصاف کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ بات انہوں مزید پڑھیں
ویزا توسیع مسترد ہونے سے واضح ہوگیا نواز شریف بیمار نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر ویزا لیا اور اس ویزے پر وہ برطانیہ میں مقیم تھے۔ فواد حسین چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت، عوام مزید پڑھیں
ویزا درخواست مسترد ہونے پر شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان رابطہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ مکمل علاج ہونے تک برطانیہ میں ہی قیام کریں، قوم اور پارٹی کو آپ کی صحت زیادہ عزیز ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹیلی فون مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں ایف سی پر حملے میں دو جوان شہید
پشاور: ضلع خیبر اور ضلع کرم کی سرحد پر فرنٹئیر کانسٹیبلری کے جوانوں پر حملے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ ایف سی خیبرپختونخوا کے مطابق وادی تیراہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوان پانی بھرنے کے لئے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ ہوئی جس سے دو جوان شہید ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں
محرم الحرام میں حساس مقامات پر سول آرمڈ فورسز تعینات کی جائیں گی، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سول آرمڈ فورسز تعینات کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے غور مزید پڑھیں
مری میں سیاحوں سے لڑائی جھگڑا کرنے والے 2 لڑکے گرفتار
راولپنڈی: مری پنڈی پوائنٹ پر پرائیویٹ ٹرانسپورٹ عملہ کی جانب سے سیاحوں سے لڑائی جھگڑے، گالم گلوچ اور ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی او محمد احسن یونس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ مری پولیس نے فوری مزید پڑھیں