کورونا وائرس ماسک اور دستانوں سے پاکستانی ساحل اور سمندر آلودہ ہونے لگے

کراچی: کورونا وائرس کے حفاظتی ماسک اور دستانے اب ساحلوں اور سمندروں کو آلودہ کرکے نہ صرف انسانوں بلکہ بے زبان سمندری حیات کے لیے شدید خطرے کی علامت بن رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی باعث ماحول میں شامل ہونے والے فضلے سے انسانی آبادی پر سنگین اثرات نمودار ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے،سمندربرد ہونے کے مزید پڑھیں

سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، پاکستان نے افغان وفد کو شواہد دے دیے

 اسلام آباد: افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے افغان وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا، کیمرا فوٹیجز دیکھیں، سیکیورٹی حکام اور وزرائے خارجہ کے افسران سے ملاقاتیں کیں جس میں انہیں واقعے کی مکمل بریفنگ دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان وفد کو سیف سٹی آفس اسلام آباد مزید پڑھیں

سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم

 کراچی: سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ہٹادی گئی، پیر سے تمام قیدی ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے اہل خانہ سے ملاقات کرسکیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث جولائی کے آخری ہفتے میں سندھ حکومت نے لاک مزید پڑھیں

چکوال میں تین سالہ بچی گھر سے اغوا

چکوال: چکوال میں تین سالہ بچی کو گھر سے اغوا کرلیا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ ڈھڈیال میں درج کرلی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بچی اپنے گھر سے اغوا ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق گھر سے اسلام آباد کام مزید پڑھیں

تنخواہ کے مطالبہ پر خاتون ٹیچر پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والا پرنسپل گرفتار

ٹیکسلا میں تنخواہ کے مطالبہ پر خاتون ٹیچر پر تشدد کرنے اور تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والے پرنسپل ماجد کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ پرنسپل کے تشدد سے متاثرہ خاتون ٹیچر نے سی پی او احسن یونس کو درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پرائیویٹ اسکول میں بچوں کو مزید پڑھیں

لاہورمیں نامزد صوبائی وزیر کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ، بھائی ہلاک

ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا بھائی اسد کھوکھر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران دو نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنی والی کنسائمنٹ سے موبائل فونز چرانے والا کارگو ملازم گرفتار

 کراچی: پولیس نے بیرون ملک سے آنی والی کنسائمنٹ سے موبائل فونز چرانے والے کارگو ملازم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے کارگو کمپنی کے ملازم افروز احمد اور موبائل فون کی دکان کے مالک ارشد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پولیس کا لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہا فرار

 کراچی: سچل پولیس نے لاک ڈاؤن کے برخلاف ہونے والی شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کرلیا تاہم دلہا موقع سے فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او سچل ہارون کروائی کا کہنا ہے کہ شکایات ملی تھیں کہ سکندر گوٹھ میں شادی کی تقریب ہو رہی ہے اور وہاں ایس او پیز مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ سیل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والے 2 سال سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر جاوید نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکر اشتہاری ملزم عبید اللہ کو گرفتار کیا، ملزم نے شہری مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں ںے حکومتی عہدوں سے اجتماعی مزید پڑھیں