اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی 23 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ ہوگئے تھے ۔ ابتدا میں جسٹس قاضی عیسی گھر پر ہی ڈاکٹرز کی ہدایت کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: سندھ حکومت نے شہر قائد میں 8 محرم الحرام سے 3 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے 8،9 اور 10 محرم الحرام کو کراچی مزید پڑھیں
سی اے اے کی اندورن ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے اندورن ملک پروازوں پر کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔ سی اے اے حکام کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اندورن ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر پابندی این سی او سی کی ہدایات پر ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سکیورٹی اور افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزراء، سول اور اعلیٰ عسکری حکام شریک ہیں، ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی سیاسی و سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پرعمل پیرا رہیں گے، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کے لیے کی جانے والی جدوجہد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے۔ سربراہ پاک مزید پڑھیں
مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا
کراچی: مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ لئیق احمد سے عہدے کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کو مندر پر حملے میں ملوث مزید پڑھیں
کراچی ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کی کورونا ویکسینیشن
کراچی: ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کو کورونا ویکسین کی کم از کم پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق شہر میں محکمہ کے 100 فیصد افسران و اہلکاروں کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی ہے جب کہ 6812 کی نفری میں سے 1272 اہلکاروں مزید پڑھیں
نور مقدم کیس؛ ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کردیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنادیا گیا۔ مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کو شرم آنی چاہیے بیوروکریسی کام نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے اکتوبر2005 کے قیامت خیز مزید پڑھیں