ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

قوم 75 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منارہی ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر دن كا آغاز وفاقی دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی سے ہوگا، نماز فجر كے بعد ملک مزید پڑھیں

جشن آزادی پرہوائی فائرنگ؛ اندھی گولیاں لگنے سے 11 افراد زخمی

شہر میں جشن آزادی کے موقع پرہوائی فائرنگ کے باعث نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 2 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ شہرمیں بارہ بجتے ہی شہر کے مختلف علاقوں جشن آزادی کی خوشی  میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جو کافی دیر تک جاری رہا ،ہوائی فائرنگ کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب  ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر چسپاں کردی۔ قلعہ دراوڑ ایک مغلیہ طرز کا شاہکار ہے جو ناصرف سیاحوں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی (ن) لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش

کراچی / لاہور: پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں، اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمن بلاول مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1737ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد ، مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

 کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 164.22 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم

بہاول پور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، طاقتور ملک میں بڑا نفع مزید پڑھیں

خلوص کیساتھ چاہتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کیا جائے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم اخلاص کے ساتھ چاہتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کیا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس میں شرکا نے عالمی علاقائی اور ملکی صورتحال مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ انڈیا میں بنتا ہے جسے پی ٹی ایم پھیلاتی ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ انڈیا سے چلائے جاتے ہیں، اور پی ٹی ایم ان بھارتی ٹرینڈز کو پاکستان میں پھیلاتی ہے، جب کہ اس ان ٹرینڈز میں افغانستان بھی پاکستان کے خلاف حصہ ڈالتا ہے۔ بھارت میں قومی سلامتی مشیر کے پاس جعلی خبریں پھیلانے کے لیے 333 کروڑ کا بجٹ ہے ان خیالات کا مزید پڑھیں

تحقیقاتی حقائق افغان سفیر کی صاحبزادی کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے، ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے وفد کو بتایا تھا کہ تحقیقاتی حقائق افغان سفیر کی صاحبزادی کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے، وفد سے افغانستان کے سفیر کی صاحبزادی، سفارت خانے اور فون ڈیٹا تک رسائی کی درخواست بھی کی گئی تھی۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے مزید پڑھیں