کراچی: سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر 13 اور 14 اگست کو کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کراچی اور سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جس کا اطلاق 13 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ڈی ایم کا مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا اور حکومت کی جانب تمام انتخابی اصلاحات مسترد کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 3 ماہ بعد ساڑھے 4 گھنٹہ کا طویل اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس مزید پڑھیں
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی لندن میں طے پاگئی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی، ان کا نکاح سیف الرحمن خان کی صاحبزادی کے ساتھ لندن میں ہو گا۔ ٹوئٹر پر بیٹے کی شادی کا کارڈ شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ’میرے بیٹے جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کوعائشہ سیف الرحمن مزید پڑھیں
زہریلی اوراصلی شراب میں کیا فرق ہے ؟ اسپیکر سندھ اسمبلی کا ایوان میں سوال
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران دیگر موضوعات کے علاوہ اصلی اور زہریلی شراب کی بھی باتیں ہونے لگیں۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران ایوان میں شراب کی بازگشت سنائی دی گئی۔ پی ٹی آئی کے سعید آفریدی نے کہا کہ سندھ بھر میں مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 1747ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کی کمی واقع ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد مزید پڑھیں
افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے، دوحا میں ہونے والے امن مزید پڑھیں
امریکا کی جانب سے 10 لاکھ رییڈ ٹیسٹ کٹس پاکستان کے حوالے
اسلام آباد: یو ایس ایڈ کی جانب سے کورونا امدادی پیکج کے تحت 10 لاکھ رییڈ ٹیسٹ کٹس حکومت پاکستان کے حوالے کردیے گئے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی )یو ایس ایڈ) نے کووڈ 19 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگناسٹک ٹیسٹ کٹس (فوری تشخیص کے ٹیسٹ) حکومت پاکستان کے حوالے کر دیئے ہیں جو پاکستان پہنچ کر مزید پڑھیں
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا
محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم کل جب کہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنرکے دفتر میں مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مختلف شہروں مزید پڑھیں
تاجر کے قتل میں ملوث میاں بیوی کو 14 سال قید کا حکم
کراچی: ضلع جنوبی کی ماڈل عدالت نے تاجر کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر میاں بیوی کو 14 ، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں جوڈیشیل کمپلکس میں قائم ماڈل کرمنل عدالت جنوبی کے ڈسٹرکٹ ایڈیشنل ایندسیشن جج نے تاجر کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں استغاثہ جرم مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا
اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آیا جس سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی لاؤنج میں سانپ نکل آنے کا عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔ سانپ کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں