کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ کسی طور مناسب نہیں ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ایک اجلاس ہوا جس میں طے ہوا تھا کہ کراچی کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اراکین پارلیمنٹ کو ایئرٹکٹس کے بجائے ووچرز دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کو ان کے رہائشی علاقوں کے فاصلوں کے حساب سے ووچرز دیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی اسمبلی اورسینٹ سیکرٹیریٹ کی سروس برانچ نے پی آئی سے نئے کرایوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ نئے کرایوں کے حساب اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کے علاقوں مزید پڑھیں
این سی اوسی کا ملک میں کورونا کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہار
اسلام آباد: این سی اوسی اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہاراورمختلف سیکٹرزمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا گیا۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمرکی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا۔ تمام صوبائی چیف سکریٹریزنے بھی ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ فورم مزید پڑھیں
کینجھرجھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق
کراچی: کینجھر جھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ٹھٹھہ کی مشہور کینجھر جھیل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، اور ان کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن حدید مزید پڑھیں
پشاور میں دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
پشاور: لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد میں ان کے آبائی گھر کے سامنے شمع بھی مزید پڑھیں
احسن اقبال کی گرفتاری میں نیب نے اختیارات سے تجاوز کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: عدالت نے احسن اقبال کی گرفتاری کو نیب کا اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال کی ضمانت کے خلاف نیب ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں
بجلی کی طلب و رسد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں بجلی کی طلب و رسد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بجلی کی طلب و رسد آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتےہوئے 24 ہزار 284 میگا واٹ ہوگئی مزید پڑھیں
وزیراعظم نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کومعاون خصوصی مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ شاہ مزید پڑھیں
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی مستعفیٰ، ظہور احمد آغا نئے گورنر مقرر
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جب کہ صدر عارف علوی نے سید ظہور احمد آغا کو نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، تاہم ابھی مزید پڑھیں
آرمی چیف کی قطر کے مسلح افواج کے سربراہ اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ قطرکے مسلح افواج کے سربراہ، نائب وزیراعظم ووزیردفاع ڈاکٹر خالد بن محمد سے بھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قطر کے مزید پڑھیں