کراچی: پولیس نے ریسٹورنٹ میں نوجوان کی پراسرار ہلاکت کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 27 جون کو گلشن اقبال گلزار ہجری میرٹھ سوسائٹی کا رہائشی 20 سالہ یوشا رضوان اپنی اہلیہ کے ساتھ فاسٹ فورڈ ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا، پولیس نے نوجوان کی پراسرار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس مزید پڑھیں
ہڈیوں کے عارضے میں مبتلا بچی کی وزیرِاعظم عمران خان سے مدد کی اپیل
کراچی: تباہ حال غزہ سے تعلق رکھنے والے شہری یوسف حسن نے پاکستانی وزیرِ اعظم اور دیگر شخصیات سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی ولاء یوسف کے پاکستان میں علاج میں مدد کی جائے۔ یوسف حسن نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا ہے کہ ان کی بیٹی ہڈیوں کے ایک تکلیف دہ مزید پڑھیں
بلاول بھٹوزرداری کا تجاوزات آپریشن سے بے گھرافراد کومتبادل زمین دینے کا اعلان
کراچی: پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تجاوزات آپریشن سے بے گھرافراد کومتبادل زمین دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع سندھ حکومت کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تجاوزات آپریشن سے بے گھر افراد کو متبادل زمین دینے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت مزید پڑھیں
وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کے لیے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں بلاول کی شاہ محمود قریشی پر تنقید
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک دوسرے کے ماضی کے حوالے سے جملے کسے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی ن کہا کہ قوم کے 172 نمائندوں نے بجٹ کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں
لنڈی کوتل میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی
پشاور: خیبر پختون خوا کے علاقے لنڈی کوتل کے ایک گھر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ خیبر پختون خوا لنڈی کوتل کے علاقے سدوخیل تاتارہ گراؤنڈ کے قریب واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے فوری طور پر وہاں مزید پڑھیں
شناختی کارڈ نہ بننے کے خلاف معذور خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی
کراچی: 31 سالہ معذور خاتون شناختی کارڈ کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہوگئی اور اس نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ معذور خاتون نے ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا کہ میں 31 سال کی ہو گئی ہوں لیکن قومی شناختی کارڈ نہیں بنایا جارہا، پیروں سے معذور ہونے کے باوجود مزید پڑھیں
اسپیکر نے آواز کے ووٹ پر بجٹ منظور کیا، یہ غیر قانونی عمل ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے صرف آواز کے ووٹ پر ہی بجٹ منظور کرلیا، یہ غیر قانونی عمل ہے۔ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ہم نے آواز کے ووٹ کو چیلنج کیا تو مزید پڑھیں
کراچی کے مزدور پر 200 جاپانی گاڑیاں خریدنے کا الزام، نیب میں طلبی
کراچی: فالودے اور چینی والے کے بعد دیہاڑی دار مزدور پر جعلی اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے نارتھ ناظم آباد کراچی کے رہائشی مزدور کو منی لانڈرنگ کے پیسوں سے جاپانی گاڑیاں خریدنےکے الزام میں تحقیقات کے لیے راولپنڈی طلب کرلیا ہے۔ نیب کی مزید پڑھیں