سندھ کے مبینہ جعلی ڈومیسائل پر ملک کا اعلی ترین امتحان پاس کرنے کا انکشاف ہوا ہے، حکومت سندھ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنےوالے مبینہ جعلسازوں کےخلاف کارروائی کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن سےتفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے سیکریٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو خط لکھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلیے بڑا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے 46 ویں اجلاس میں عوام کو مصنوعی مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعلی عثمان بزدار نے سہولت بازاروں اور سہولت کاؤنٹرز کے قیام اور اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہ
کراچی: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پرسیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف 23 جون کو آٹے کی سپلائی بند اور 30 جون سے ملک بھر کی فلور ملوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزید پڑھیں
میرٹ نظر انداز؛شرجیل میمن کے قریبی عزیزجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر
کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انٹرویو کے بعد دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار ڈاکٹر امجد سراج میمن کو میرٹ نظر انداز کرتے ہوئے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کا وائس چانسلر مقرر کردیا۔ سیکریٹری محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز قاضی شاہد پرویز نے ڈاکٹر سراج میمن مزید پڑھیں
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں عثمان کاکڑ کی موت طبعی قرار
سابق سینیٹر عثمان كاكڑ كی لاش كا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں مكمل ہونے كے بعد میت ورثا كے حوالے كر دی گئی پوسٹ مارٹم كی رپورٹ میں موت طبعی قرار دی گئی ہے۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ كے مطابق لاش پر كسی تشدد یا جسمانی زخم كے نشانات نہیں ہیں، سابق سینیٹر كی موت مزید پڑھیں
بلاول نے وزیراعظم کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیدیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے لباس کو جنسی زیادتی سے مشروط کرنے کو افسوس ناک قرار دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہیں اور انہیں ایک ایک لفظ سوچ مزید پڑھیں
اے ٹی ایمز میں اسکیمنگ ڈیوائسز لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار
لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے’’اے ٹی ایم‘‘ مشینوں میں اسکیمنگ ڈیوائس لگا لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرکے لاکھوں روپے نکالنے والے گروہ کے ایک ملزم محمد عمران چدھڑ کو گجرانوالہ سے گرفتار کرکے اسکے پاس سے5 جعلی کارڈز برآمد کرلئے۔ ’’اے ٹی ایم‘‘ مشینوں میں اسکیمنگ ڈیوائس لگا لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرنے والے مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت میں بحران کا خطرہ ٹل گیا
کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں بحران کا خطرہ ٹل گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور پی ٹی آئی کے سردار یار محمد رند کے درمیان جاری تناوٴ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے دورہ بلوچستان کے موقع پر سردار یار محمد رند اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر 7 لاکھ اکاؤنٹ بلاک کردیے
پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد موجود ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ٹی اے اور وکیل پی ٹی اے جہانزیب محسود عدالت میں پیش ہوئے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نے کہا کہ ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد اب تک مزید پڑھیں
سندھ میں بحران شدید، مقامی صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کا حکم
کراچی: سندھ میں گیس کی قلت شدت اختیار کرگئی، سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کے بعد اب مقامی مارکیٹ کے لیے مصنوعات بنانے والی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ساتھ ہی گیس سے بجلی بنانے والی صنعتوں (کیپٹیو پاور یونٹس) کو بھی گیس کی فراہمی 50 فیصد کم کردی۔ ایس ایس جی سی مزید پڑھیں