خیرپور: 7 سالہ بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد قتل

خیر پور: صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں دو روز سے لاپتہ 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خیرپور کے علاقے حادل شاہ پور میں 7 سالہ بچی دو روز سے لاپتہ تھی، بچی کی مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس، ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں، مقتول کے ورثاء کو نوٹس جاری

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی عمرقید کے خلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ نے مقتول شاہ زیب کے ورثا کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی عمرقید کے خلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی مہنگی کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ایک روپیہ 6 پیسےفی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جبکہ نوٹیفکیشن میں بتایا مزید پڑھیں

کورونا لہر،10 فیصد گھرانے خوراک کی کمی کا شکار

کورونا کی پہلی لہرکے دوران پاکستان میں بیروزگاری اورمعاشی اثرات پر رپورٹ جاری کر دی۔ کورونا کے ’’سوشو اکنامک اثرات‘‘پر رپورٹ وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کی جس میں  اپریل سے جولائی 2020 کے دوران معاشی اثرات پر اعداوشمار جاری کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کورونا کی پہلی لہرکے دوران 27.31 ملین ورکنگ مزید پڑھیں

وادی ہنزہ: ونٹر فیسٹیول کا آغاز

گلگت: وادی ہنزہ میں ونٹر فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہےاور شہنائی، ڈھول کی تھاپ اور آتشبازی کے مظاہرے نے خوشیوں کے رنگ ہر طرف بکھیر دیئے جبکہ پرجوش کھلاڑیوں نے برفیلے ٹریک پر آئس ہاکی اور رسہ کشی میں خوب گرمجوشی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برفیلے موسم میں سیاحتی مقام وادی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت امتیازی سلوک پر یقین رکھتی ہے، مرتضی وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت متعصبانہ رویہ پر عمل کررہی ہے اور یہ افسوسناک اور شرمناک ہے جبکہ  وفاقی حکومت اپنے کیے ہوئے وعدوں پورا نہیں کررہی۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب  نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس مزید پڑھیں

سینیٹ انتخاب ؛ سندھ کو جواب داخل کرانے کی مہلت،اٹارنی جنرل کے دلائل

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے  دلائل شروع کر دیے جب کہ عدالت نے سندھ حکومت کو جواب داخل کرانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے مزید پڑھیں

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز تین روز کے لئے بند

کراچی: پاکستان میں ہوئے گیس بحران کے پیش نظر،سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے پیر کے روز سے تین دن کے لئےسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ بھر میں جمعرات کے روز صبح 8 بجے سے سی این مزید پڑھیں