آ زاد کشمیر میں عدلیہ بحران کے حل کے لیے ’’تھرڈ آپشن‘‘

راولاکوٹ ( آ ن لائن ) آ زاد کشمیر میں عدلیہ بحران کے حل کے لیے ’’تھرڈ آپشن‘‘ سامنے آگیا ۔ ذرائع کے مطابق صدر آ زاد کشمیر مسعود خان کی طرف سے عدالت عظمیٰ کے قائم مقام چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کو مستقل کرنے کی مخالفت اور اہم کا روباری شخصیت اور وسطی مزید پڑھیں

خستہ حال سڑکیں ،گٹر ڈھکن غائب ،حیدرآباد مسائلستان بن چکا ،عقیل احمد خان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان نے کہا ہے کہ حیدرآباد کے گنجان آباد علاقے لیاقت کالونی اور سبزی منڈی سے بدین بس اسٹاپ روڈ کی شاہراہ گذشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، شاہراہ پر گڑھے پڑنے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وابستہ قوم کی امیدیں دم توڑ گئیں‘ سراج الحق

لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں لاہور ( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی اب تک کی کارکردگی ناکامیوں سے عبارت ہے ۔ مہنگائی کے عذاب سے عوام بے حال ، قوم مافیازکو معاف کرنے کو تیار نہیں ۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران او آئی سی کی فعالیت میں رکاوٹ ہیں‘ متبادل فور م سے امت مزید تقسیم ہوگی

کراچی (رپورٹ/ محمد علی فاروق) سعودی عرب خود کو مسلمانوں کا نمائندہ ملک سمجھتا ہے، عربوں کے زیر قیادت اسلامی تعاون کی تنظیم مکمل طور پر غیر مؤثر ہوگئی ہے، مسلم ممالک کے حکمران اپنے قومی مفادات کے تحت ہی پالیساں بناتے ہیں، اس تمام صورت حال میں اسرئیل بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے، امت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر

تحریک انصاف کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے سے متعلق ن لیگ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 11 جنوری کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ نورخان ایئربس سے کوئٹہ روانہ ہوئے اور گورنر ہاؤس پہنچیں گے جہاں وزیراعظم سانحہ مچھ کے شہدا کے اہلخانہ اور ہزارہ عمائدین سے ملاقات کریں گے۔ یاد مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی آرڈیننس: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بنی گالہ جانے کی دھمکی

گرینڈ ہیلتھ الائنس نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے کی دھمکی دے ڈالی۔ ترجمان ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کو 6 ہفتے گزر گئے لیکن مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ، دھابیجی کے قریب فارم سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

ٹھٹھہ( آن لائن)دھابیجی کے قریب فارم سے 2 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں،جاں بحق افراد کی شناخت طارق اور محمد صابر کے نام سے ہوئی ہے دونوں افراد کی لاشیں فارم کے ایک کمرے سے ملی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دونوں افراد ڈیرہ غازی خان کے رہائشی ہے۔  

عمران خان نے لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی کی، اختر مینگل

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ جب ملک کا وزیراعظم اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا تواس ملک کی عوام کا اللہ ہی حافظ ہے،حکومت کو اپوزیشن جماعتوں کو دہشتگردوں سے خطرہ تو نظرآتاہے لیکن عوام کو ان دہشتگردوں سے خطرہ حکمرانوں کو نظر نہیں آتا، عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم متاثرین کا سامنا کرنے کو تیار نہیں، عبدالغفور حیدری

سبی (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مچھ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، متاثرین ایک ہفتے سے شدید سردی میں لاشیں رکھ کر احتجاج پر بیٹھے ہیں لیکن نااہل وزیراعظم متاثرین کا سامنا کرنے کیلیے تیار نہیں ہیں، پی ڈی ایم قائدین مزید پڑھیں