شیخوپورہ ( آن لائن) ن لیگی رہنما و چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری مقتولین کی نعشیں سڑک پر رکھ کر دادرسی کی دہائی دے رہی ہے اور ملک کا وزیر اعظم انہیں تسلی دینے کے لیے بھی تیار نہیں، الٹا متاثرہ خاندانوں کو دھمکیاں دے رہا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شیخوپورہ زیادتی کیس ، ریپ میں لوث تینوں ملزمان سگے بھائی نکلے
شیخوپورہ ( آن لائن ) پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نئی نویلی دلہن سے زیادتی کیس میں ملوث تینوں ملزمان سگے بھائی نکلے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نئی نویلی دلہن سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان کے خلاف پنجاب کے متعدد تھانوں میں 35سے زاید مقدمات درج ہیں۔
گلگت بلتستان میں ٹورازم کی ترقی کا کام جاری ہے
پشاور (کامرس ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری ریجنل آفس پشاور کے کوآرڈینیٹر سرتاج احمد خان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاحت زلفی بخاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف ایگزیکٹیو ہائیرو ذلمی کرکٹ ٹیم کے انچارج جاوید آفریدی، ایف پی سی سی آئی کیپیٹل آفس کے انچارج قربان علی، مزید پڑھیں
مقبوضہ وادی کا بیرونی دنیا سے زمینی رابطہ چھٹے روز بھی منقطع
سری نگر(اے پی پی )بھار ت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں شدید برف باری کی وجہ سے وادی کشمیر کا رابطہ جمعہ کومسلسل چھٹے روز بھی بیرونی دنیا سے منقطع رہا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اتوار کے روز سے بدھ تک جاری رہنے والی شدید برف باری اورتودے گرنے کی وجہ سے سری نگرجموں مزید پڑھیں
موجود بحران کے تناظر میں نئے انتخابات کا مطالبہ زمینی حقائق کے برخلاف ہے
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) ملک کی ترقی اور خوشحالی کا انحصار سیاسی استحکام، عوامی مینڈیٹ کے احترام اور پالیسیوں میں تسلسل سے ہوتا ہے‘ موجودہ بحران کے تناظر میں پاکستان میں نئے انتخابات کا مطالبہ زمینی حقائق کے برخلاف ہے‘ ملک ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے گراس روٹ لیول سے سیاسی قیادت مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کفن اور تابوت کے سوا ہر کاروبار مانند پڑ گیا،سراج الحق
کوئٹہ ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کوئٹہ میں کفن اور تابوت کے علاوہ ہر کاروبار مانند پڑ گیا ۔ حکومت بے حس ، کمزور ، اےک قدم آگے اور 10قدم پیچھے جانے کی پالیسی پر کاربند ہے ۔ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ، معصوم لوگوں کی مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کفن اور تابوت کے سواہر کاروبارمانند پڑ گیا،سراج الحق
کوئٹہ:سینیٹر سراج الحق سانحہ مچھ کے مقتولین کے لیے دعائے مغفرت کررہے ہیں، چھوٹی تصویر میں دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں کوئٹہ ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کوئٹہ میں کفن اور تابوت کے علاوہ ہر کاروبار مانند پڑ گیا ۔ حکومت بے حس ، کمزور مزید پڑھیں
سانحہ مچھ؛ متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج کا چھٹا روز، کراچی میں 26 مقامات پردھرنے
کراچی / کوئٹہ: منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج چھٹے روزمیں داخل ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق منفی درجہ حرارت میں سانحہ مچھ کے خلاف متاثرین کا میتوں سمیت احتجاج چھٹے روزمیں داخل ہوگیا ہے۔ کھلے آسمان تلے بیٹھے مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم کی آمد تک لاشوں کودفنانے سے مزید پڑھیں
کورونا کا شکار سیکڑوں قیدیوں کے جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی محتسب نے کورونا کا شکار سیکڑوں قیدیوں کے جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ جیلوں میں قید خواتین کی حالت زار سے متعلق از خود نوٹس پر وفاقی محتسب نے آٹھویں پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کورونا کا شکار سیکڑوں قیدی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کیس میں جو حقائق سامنے آئے وہ شرمناک ہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز ضمانت کیس میں ریمارکس دیے کہ کیس میں جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ شرمناک ہیں۔ سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے احتساب عدالت سے جواب طلب کرلیا کہ حمزہ شہباز کا ٹرائل کب تک مکمل ہوگا؟۔ حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر مزید پڑھیں