اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔ عدالت نے 15 دسمبر2020 میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا سے مزید52 ہلاک‘میڈیکل یونیورسٹیز کو امتحان لینے سے روک دیا گیا
اسلام آباد‘کراچی( آن لائن+اے پی پی+ اسٹاف رپورٹر )ملک بھر میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 118 نئے کیسز اور 52 اموات رپورٹ ہوئے جب کہ وزارت قومی صحت سروسز نے رواں ماہ کے دوران ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کو امتحانات لینےسے روک دیا۔وزارت کے ترجمان ساجد شاہ نے بتایا مزید پڑھیں
پی ڈی ایم بنوں جلسہ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
بنوں (آن لائن)پی ڈی ایم بنوں جلسہ منتظمین کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمے میں عوام کی بڑی تعداد جمع کرانے، روڈ بندش، آمد و رفت متاثر کرنے اور زبردستی جلسہ گاہ سجانے ،کورونا ایس او پیز ، انتظامیہ کے اصولوں کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے دفعات مزید پڑھیں
مچھ واقعے کیخلاف کندھ کوٹ میں دھرنا، حافظ نصراللہ کی شرکت
کندھ کوٹ(نامہ نگار) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز نے مچھ واقعے کے خلاف کندھ کوٹ میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے موقع پرخطاب و میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمرانی حکومت شہریوں کی جان ومال ،عزت و آبرو کی حفاظت اور امن وامان کے قیام میں مکمل ناکام مزید پڑھیں
مصر میں آمریت کیخلاف اخوان المسلمون اب بھی توانا آواز ہے‘سیاسی منظر پر جلد آئے گی
کراچی (رپورٹ: منیب حسین) عالم اسلام کی نامور ترین اسلام پسند سیاسی ودعوتی جماعت اخوان المسلمون کا ماضی اور حال جہد مسلسل وقربانی سے تعبیر ہے‘ اس عالم گیر تنظیم کا قیام عرب دنیا کے اہم ترین ملک مصر میں ہوا‘ تاہم اس کی سیاسی‘فکری‘دینی‘ دعوتی اور فلاحی سرگرمیوں سے پوری دنیا نے استفادہ کیا‘ مزید پڑھیں
امریکا میں 4ہلاک‘ ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی
واشنگٹن: امریکی کانگریس کی عمارت پر قبضہ کرنے والے ٹرمپ کے حامی اپنی تصویریں اتارنے کے ساتھ سامان بھی چوری کرکے لے جارہے ہیں واشنگٹن/لندن/برلن/تہران /اسلام آباد (خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی پارلیمنٹ پرحملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں ائرفورس کی خاتون اہلکار جب کہ زخمیوں میں 14پولیس والے بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
سانحہ مچھ :حیدرآباد میں بھی دھرنے ،اندرون سندھ جانیوالے راستے بند
حیدرآباد: سانحہ مچھ کیخلاف شیعہ تنظیموںکے ارکان سپر ہائی وے پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں، جس کی وجہ گاڑیوںکی لمبی قطار بن گئی ہے حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سانحہ مچھ کیخلاف مجلس وحدت المسلمین ، شیعہ علماء کونسل ودیگر تنظیموںکی جانب سے حیدرآباد کے مختلف مقامات پراحتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے گئے جس کے باعث مرکزی شاہراہوںپر گاڑیوںکی مزید پڑھیں
پریس کلب عہدیداران صحافیوں کے حقوق کی جدوجہدتیز کریں گے ،جماعت اسلامی سندھ
حیدرآباد: ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ حافظ طاہر مجید، ضلعی امیر عقیل احمد خان ودیگر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو پھولوںکے ہار پہنارہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ حافظ طاہر مجید، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان، نائب امراء ڈاکٹر سیف الرحمن، عبدالقیوم حیدر، قاری افضل شاکر، مزید پڑھیں
معصوم لوگ ذبح ہورہے ہیں ،حکومت ناکام ہوگئی‘ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کسووال میں حاجی مشتاق احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام ، معصوم لوگوں کو چوکوں، چوراہوں میں بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے۔ مچھ مزید پڑھیں
سانحہ مچھ: ہزارہ برادری کا دھرنا چھٹے روزمیں داخل
سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کااحتجاجی دھرنا چھٹے روزمیں داخل ہوگیا ہے دھرنا مظاہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی ہمراہ دھرنا جاری رہے گا۔ بلوچستان کے علاقے گشتری میں سانحہ مچھ کے لواحقین اور ہزارہ برادری کی جانب سے چھٹے روز بھی میتوں کے ساتھ شدید سردی میں دھرنا مزید پڑھیں