کراچی: سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی کے پوتے کا قتل

کراچی : سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین آفندی کومزار قائد کے سامنے گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر پر واردات کرنے والے ڈکیتوں نےزین آفندی کو مزاحمت کرنے پر قتل کیا ہے،قتل ہونے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ مزید پڑھیں

باہر کی ڈگری بیکار ، پی ایم سی کا تصدیق سے انکار

اسلام آباد: فارن  میڈیکل گریجویٹس طلبا کے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا، جس کے بعد شرکاء نے سری نگر ہائی ٹریفک کے لیے بند کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  فارن  میڈیکل گریجویٹس طلبا نے دارالحکومت کےمیڈیکل کمیشن کے باہر احتجاج کیا ، جس کو  منتشر کرنے کے مزید پڑھیں

حکومت نے باہر والوں سے پیسے لیکر معیشت کا بیڑا غرق کردیا، احسن اقبال

بنوں: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے باہر والوں سے پیسے لیکر معیشت کا بیڑا غر ق کردیا، حکومت کوعوام کی فکرہوتی ہزارہ کےلوگوں کےپاس جاتےاورمرہم رکھتے۔ بنوں میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی لاشیں سڑک پررکھ کربیٹھےہیں،حکومت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا21 جنوری کو اسرائیل نامنظور مارچ کرنے کا اعلان

بنوں : پاکستان ڈیموکرٹیک کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہےکہ 21جنوری کوکراچی میں اسرائیل نامنظورملین مارچ کریں گے،نااہل حکومت کے آتے ہی معیشت تباہ ہوگئی ہے،آیندہ سالوں میں بھی بہتری کےکوئی اشارےنہیں۔ پی ڈی ایم کے جلسے سے مولانا فضل الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادمیں 22سالہ نوجوان کوپولیس نے مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) نے ملک کے معاشی حب کراچی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیرازم اتھارٹی  نے  کراچی میں دہشت گردی کے حوالے سے ہوم سیکریٹری کو خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں مزید پڑھیں

قاضی حسین احمدؒ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق  کا کہنا ہے کہ قاضی حسین احمدؒ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے ، تحریک انصاف نے نئے پاکستان کی بجائے نئے قبرستان بنانا شروع کر دیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد ؒ کی یاد میں منصورہ میں ہونے والی اتحاد امت کانفرنس مزید پڑھیں

ناموس رسالتؐ کے لیے اسلامی ریاستوں کو یک زبان ہونا ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے لیے اسلامی ریاستوں کے سربراہان کو یک زبان ہونا ہوگا، مغرب سمجھنے سے قاصر ہے کہ ہمیں اپنے پیغمبرؐ سے کتنی محبت ہے۔ ترک میڈیا کو انٹر وڈیو دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مغرب میں اسلام فوبیا سے بخوبی واقف مزید پڑھیں

مچھ واقعے پر شہر بھر میں دھرنے ،عوام کومشکلات کا سامنا

کراچی: مچھ واقعے  میں قتل ہونے والے کان کنوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر قائد ملک بھر میں دھرنوں کا آغاز ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بلوچستان کے علاقے مچھ واقعے پرہزارہ برادری  کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہے، مجلس وحدت المسلمین نے کراچی کے 12 مقامات پر دھرنے دیے ہوئے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھرنا جاری‘ کراچی میں بھی چار مقامات پر مظاہرین بیٹھ گئے

کوئٹہ/ کراچی (آن لائن+ اسٹاف رپورٹر) مچھ میں مقتول کان کنوں کے لواحقین اور مجلس وحدت المسلمین رہنمائوں کا میتوں کے ہمراہ شدید سردی میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا ، لواحقین اور شہداء کمیٹی سے صوبائی حکومت کا تیسرا مذاکراتی دور بھی ناکام،دھرنا منتظمین کامطالبہ ہے کہ وزیراعظم خود آئیں اور لوگوں کوسنیں مزید پڑھیں

گیس بحران‘ جماعت اسلامی کا ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پر احتجاج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں ذمے داران کا ایک اجلاس ہوا جس میں کراچی میں درست مردم شماری ، با اختیار شہری حکومت و فوری بلدیاتی انتخابات اور شہر قائد کے گمبھیر مسائل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے تحت جاری ’’حقوق کراچی تحریک ‘‘ مزید پڑھیں