امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے تکبر سے باہر نکلنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سانحہ مچھ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مچھ واقعہ افسوسناک ہے، مزدوروں کے ساتھ ظلم کیا گیا اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مچھ واقعہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے افسران کو عہدے سے ہٹادیا
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مچھ واقے میں قتل ہونے والے کان کنوں پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی ) کچھی اور ڈی پی او کوعہدے سے ہٹادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ڈی سی اور ڈی پی او کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کچھی مزید پڑھیں
آٹا ، گھی ، چینی اور تیل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی : آٹا ، گھی ، چینی اور تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، روزمرہ کی اشیاء عوام کی خرید سے باہر ہونے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ سال کے آخری ماہ میں آٹا چینی کی قیمتوں میں کمی تو ہوئی تھی لیکن سال نو کا آغاز ہوتے ہی پہلے ہفتے میں مہنگائی مافیا مزید پڑھیں
سرگودھا میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کی کارروائی، 7 خطرناک دہشتگرد گرفتار
سرگودھا: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ دہشتگردی کرانے کی مکروہ سازش میں ملوث 7 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا نیٹ ورک ایک پڑوسی ملک کی ایجنسی کی ایما پر پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کروانا چاہتا تھا۔ مزید پڑھیں
حکومت کا اخبار فروشوں کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
اسلام آباد: حکومت کی طرف سے ملک بھر کے اخبار فروشوں کے لیے بیت المال کی جانب سے امدادی پیکج کا اعلان کردیا گیا ہر نیوز ہاکر کو سال میں 6لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے مزید پڑھیں
صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
لاہور / اسلام آباد: احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے23 جنوری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے سماعت کی، نیب پراسکیوٹر نے عدالت مزید پڑھیں
سانحہ مچھ ؛ ملک کے مختلف حصوں میں پانچویں روزبھی دھرنے، کوئٹہ میں شٹرڈاوٴن ہڑتال
کوئٹہ / کراچی: ملک بھرمیں سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے جب کہ کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پرہزارہ برادری کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ سخت سردی کے باوجود احتجاجی دھرنے میں خواتین، بچے اوربزرگ افراد شامل ہیں، دھرنے کے مزید پڑھیں
پاکستان کی افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت کرتا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردوں نے ضلع مہمند میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کی مزید پڑھیں
ملک کو قاضی حسین ؒجیسے مدبر سیاستدانوں کی ضرورت ہے، اسد قیصر
اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کو قاضی حسین احمد مرحوم جیسے مدبر ، اصول پسند سیاستدانوں کی ضرورت ہے، قاضی حسین احمدؒ نے ذاتی مراعات کے لیے نہیں بلکہ ایک مقصد کے لیے سیاست کی، ان کی شخصیت ہم سب کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی مزید پڑھیں
قاضی حسین احمدؒ اتحاد امت کے داعی اور ملت اسلامیہ کا سرمایہ تھے، سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ قاضی حسین احمدؒ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے ۔ ان کے افکار ملت اسلایہ کا سرمایہ ہیں ۔جلسے جلوس کرنااپوزیشن جماعتوں کا حق ہے ، کسی اور فریق کو مداخلت کا اختیار نہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کو آنے کی ضرورت نہیں ،جو کہتی مزید پڑھیں