کراچی (رپورٹ :محمد علی فاروق) امریکا بھارت کی پشت پناہی نہیں بلکہ براہ راست سپورٹ کرتا ہے، وہ بھارت کو معاشی نہیں سفارتی سطح پر بھی مضبوط دیکھنا چاہتا ہے،سی پیک انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں ہیں،تمام صورتحال میںامریکا چاہتا ہے کہ خطے میں بھارت کی اجا رہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جسارت کے سینئر کارکن ناصر صدیقی انتقال کرگئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)روزنامہ جسارت کے سینئر سب ایڈیٹر اورکراچی پریس کلب کے رکن محمدنا صر صدیقی منگل کی صبح رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے،مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد محمدی اورنگی ٹائون نمبر10الفتح کالونی میں ادا کی گئی بعدازاں مرحوم کو اورنگی ٹائون نمبر 10 کے مقامی قبرستان میں سپر دخاک مزید پڑھیں
امریکا بھارت کی پشت پناہی براہ راست سپورٹ کرتا ہے
کراچی (رپورٹ :محمد علی فاروق )امریکا بھارت کی پشت پناہی نہیں بلکہ براہ راست سپورٹ کرتا ہے، وہ بھارت کو معاشی نہیں سفارتی سطح پر بھی مضبوط دیکھنا چاہتا ہے،سی پیک انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں ہیں،تمام صورتحال میںامریکا چاہتا ہے کہ خطے میں بھارت کی اجا مزید پڑھیں
حق خودارادیت ملنے تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں ، کور کمانڈر کانفرنس
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز کے مظالم کشمیریوں کی جدوجہد مزید پڑھیں
عالمی یوم حق خودارادیت پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے مظاہرے ، سلامتی کونسل سے وعدہ نبھانے کا مطالبہ
اسلام آباد/مظفر آباد/سری نگر (خبر ایجنسیاں) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے منگل کویو م حق خود ارادیت مناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سلامتی کونسل کشمیریوں سے کیا وعدہ نبھائے ، حریت قائدین نے بھی دنیا سے اپیل کی ہے کہ جنوبی ایشیا کو ایٹمی فلیش پوائنٹ میں مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے جدو جہد مزید تیز کی جائے ، سلیم قریشی
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے صدرسلیم الدین قریشی کی سربراہی میں وفد ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر ریلی میں شریک ہیں حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے ایک نمائندہ وفد نے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی جانب سے یوم حق ارادیت اور کشمیریوں مزید پڑھیں
کشمیر پر کب ، کیسے اور کیوں سودے بازی ہوئی؟ حکمران جواب دیں ، سراج الحق
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سر ا ج الحق نے کہاہے کہ موجودہ حکومت جنرل گریسی کی پالیسی پر چل رہی ہے ۔ کشمیر پر کب ، کیوں اور کیسے سودے بازی ہوئی ، حکمران قوم کو جواب دیں ۔ گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانے کے لیے کشمیر ی مزید پڑھیں
سانحہ مچھ: کراچی میں دھرنے، اہم شاہراوں پر ٹریفک جام
کراچی میں سانحہ مچھ کے متاثرین کے مطالبات کی حمایت میں دھرنوں سے شہر کا ٹریفک نظام شدید متاثر ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نمائش چورنگی، یونیورسٹی روڈ، ابوالحسن اصفہانی روڈ، نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی اور شارع فیصل سمیت شہر کے مختلف مقامات پر دھرنے سے ٹریفک جام ہوگیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی مزید پڑھیں
کراچی کے عوام کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کراچی کے عوام کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے ایک زمانے سے کراچی سے منتخب ہونے والے شہر کا حق نہیں دلوا سکے۔ کراچی کے ضلع کورنگی میں فشرمین چورنگی اور اطراف کی سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتارمختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 زخمی‘ بلدیہ ٹاؤن سے لاش برآمد
کراچی کے علاقے قائد آباد سے پولیس نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا، مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے ، جبکہ بلدیہ ٹاؤن سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے قائد آباد سے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر مزید پڑھیں