راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کےتمام عناصرکودرپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 238 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتارمختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 زخمی‘ بلدیہ ٹاؤن سے لاش برآمد
کراچی کے علاقے قائد آباد سے پولیس نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا، مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے ، جبکہ بلدیہ ٹاؤن سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے قائد آباد سے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر مزید پڑھیں
فیس بُک پرغیرملکی حسیناؤں کا جھانسا دے کرلوٹنے والا گروہ گرفتار
لاہور: ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ نے ایک کارروائی میں فیس بک پر خوبصورت لڑکیوں کی تصاویر لگا کر لوگوں کو لوٹنے والے پانچ غیر ملکیوں سمیت ایک پاکستانی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان ایک بین الاقوامی گروہ چلا رہے تھے۔گروہ میں پانچ غیر ملکی جبکہ ایک پاکستانی شامل ہے۔گرفتار افراد میں 5نائیجرین مزید پڑھیں
سی اے اے نے کورونا سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کردی، کیٹگیری اے کے ممالک کے مسافروں کو کسی بھی قسم کے ٹیسٹ کی ضرورت نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی اے اے نے کورونا سے مستثنیٰ ملکوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
منڈی میں سبزی کی قیمتیں کم ترین سطح پر، عوام کو بدستور مہنگی فروخت
کراچی: سبزی منڈی میں قیمتیں سیزن کی کم ترین سطح پر آگئیں تاہم سندھ حکومت اور کمشنر کراچی کی غفلت کی وجہ سے شہر میں سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ دودھ، گوشت، مرغی اور کریانہ کی طرح سبزیوں کی سرکاری پرائس لسٹ بھی غیر موثر ہوچکی ہے جس پر شہریوں نے سستی مزید پڑھیں
چارسدہ میں اے این پی کے رکن اسمبلی پر فائرنگ
چازسدہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور ممبر خیبر پختون خواہ اسمبلی شکیل بشیر پر نامعلموم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع چارسدہ میں غنی روڈ پر اے این پی کے رکن صوبائی مزید پڑھیں
چارسدہ میں اے این پی کے رکن اسمبلی پر فائرنگ
چازسدہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور ممبر خیبر پختون خواہ اسمبلی شکیل بشیر پر نامعلموم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع چارسدہ میں غنی روڈ پر اے این پی کے رکن صوبائی مزید پڑھیں
پنجاب میں زمینیں قبضہ کرنے پر50 سے زائدارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی
لاہور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 50 سے زائد موجودہ اور سابقہ اراکانِ اسمبلی سمیت با اثر قبضہ مافیا کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کروا کر تیس تیس سال سے زیر قبضہ اراضی واگزار کروالی ہے۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن کی طرف سے پنجاب حکومت کو بھجوائی ہوئی رپورٹ میں مزید پڑھیں
قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کےتمام عناصرکودرپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس (جی ایچ کیو)میں ہوئی، کورکمانڈرز کانفرنس میں علاقائی، ملکی سیکیورٹی کی مزید پڑھیں
رینجرز اور پولیس کی کارروائی، قتل کی وارداتوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نےانٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پرانا گولیمار میں مشترکہ کارروائی کرکے قتل کی وارداتوں اورمنشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ سندھ رینجرزکے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھیوں بلال، مزید پڑھیں